سید علی خامنہ ای

31جولای
ایران میں حالیہ سیلاب سے متاثرین کے نام رہبر انقلاب اسلامی کا پیغام

ایران میں حالیہ سیلاب سے متاثرین کے نام رہبر انقلاب اسلامی کا پیغام

یاد رہے ایرانی ہلال احمر سوسائٹی کے سربراہ کے مطابق، ایران میں حالیہ سیلاب کے نتیجے میں 56 افراد جاں بحق اور 18 افراد لاپتہ ہوگئے ہیں۔گزشتہ ہفتے سے اب تک ملک کے 21 صوبوں میں سیلاب آیا ہے اور کل رات سیلاب سے سب سے زیادہ متاثرہ صوبے لرستان، چہارمحل اور بختیاری، اصفہان، یزد اور تہران تھے۔

18می
افزا‏ئش نسل کی کوشش، سب سے ضروری ذمہ داریوں میں سے ایک اور حیاتی پالیسی ہے، رہبر انقلاب اسلامی

افزا‏ئش نسل کی کوشش، سب سے ضروری ذمہ داریوں میں سے ایک اور حیاتی پالیسی ہے، رہبر انقلاب اسلامی

رہبر انقلاب اسلامی نے آبادی کے شعبے کے کارکنوں کے نام اپنے پیغام میں ملک میں افرادی قوت کو نوجوان بنائے جانے پر زور دیا ہے۔ آيۃ اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے بدھ کے روز ایک پیغام میں آبادی کے شعبے کے فرض شناس کارکنوں کا شکریہ ادا کرتے ہوئے افزا‏ئش نسل کے لیے کوشش، ملک میں افرادی قوت کو نوجوان بنائے رکھنے اور آبادی کے بوڑھے ہونے کے ہولناک مستقبل سے نجات دینے کی چارہ جوئي کو ایک حیاتی پالیسی اور سب سے ضروری ذمہ داریوں میں سے ایک قرار دیا ہے۔

28آگوست
رہبر معظم سے صدر اور کابینہ کے اراکین کی ملاقات

رہبر معظم سے صدر اور کابینہ کے اراکین کی ملاقات

امریکی کبھی مکار لومڑی بن جاتے ہیں جس کا نمونہ آج افغانستان میں دیکھا جا رہا ہے۔ رہبر انقلاب اسلامی نے افغانستان کو ایران کا برادر ملک قرار دیا اور فرمایا کہ ایران اور افغانستان کا دین ، زبان و ثقافت مشترک ہے۔

08دسامبر
رہبر معظم انقلاب کی بیماری اور ان کی ذمہ داری ان کے بیٹے کو سونپے جانے کی خبر، حقيقت کیا ہے؟

رہبر معظم انقلاب کی بیماری اور ان کی ذمہ داری ان کے بیٹے کو سونپے جانے کی خبر، حقيقت کیا ہے؟

حوزہ ٹائمز|ایران مخالف میڈیا نے ایک بار پھر رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمیٰ خامنہ ای کی صحت کے بارے میں افواہوں کا بازار گرم کر دیا ہے۔

21اکتبر
امت اسلامی بیت المقدس کے غاصبوں کے ساتھ ذلت آمیز روابط کو برداشت نہیں کریں گے، رہبر انقلاب اسلامی

امت اسلامی بیت المقدس کے غاصبوں کے ساتھ ذلت آمیز روابط کو برداشت نہیں کریں گے، رہبر انقلاب اسلامی

حوزہ ٹائمز|رہبر معظم حضرت آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای کے ٹوئیٹر پیغام میں آیا ہے کہ جو بھی ملک غاصب صیہونی حکومت کے ساتھ مذاکرات کرے اس کی پوزیشن اپنے عوام میں خراب ہوجائے گی۔