عزاداری سید الشہداء

11آگوست
سکیورٹی کے نام پر عزاداری کو محدود کرنے کی کوشش درست نہیں، علامہ عارف واحدی

سکیورٹی کے نام پر عزاداری کو محدود کرنے کی کوشش درست نہیں، علامہ عارف واحدی

راولپنڈی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے علامہ عارف واحدی نے کہا کہ اسرائیل کیجانب سے مظلوم فلسطینیوں پر حملوں اور بھارت کیجانب مظلوم کشمیریوں پر ظلم و ستم اور سرینگر میں ایام محرم میں جلوس پر تشدد کی پرزور مذمت کرتے ہیں۔

14سپتامبر
ناصر عباس شیرازی اور اسد نقوی کی علامہ عارف واحدی سے اہم ملاقات

ناصر عباس شیرازی اور اسد نقوی کی علامہ عارف واحدی سے اہم ملاقات

اس موقع پر دو طرفہ امور پر تبادلہ خیال کیا گیا اور کہا گیا کے عزاداری سید الشہداء کے حوالے سے کوئی قدغن قبول نہیں کریں گے، جھوٹی آیف آئی آرز اور شیڈول فور ناقابلِ قبول ہے، متعصبانہ رویئے کسی صورت قبول نہیں کریں گے۔

30آگوست
عزاداری کے خلاف درج ایف آئی آرز کو واپس نہ لیا گیا تو احتجاج کریں گے، علامہ سبطین سبزواری

عزاداری کے خلاف درج ایف آئی آرز کو واپس نہ لیا گیا تو احتجاج کریں گے، علامہ سبطین سبزواری

وزیراعظم عمران خان، وزیر اعلی پنجاب عثمان بزدار اور چیف جسٹس امیر محمد بھٹی سے سوال ہے کہ موجودہ حکومت یزید کی پیروکار ہے یا ریاست مدینہ کے سردار کی ؟

03آگوست
اتحاد امت کے ذریعے ہی جغرافیائی و نظریاتی سرحدوں کی حفاظت کرتے رہیں گے، قائد ملت جعفریہ

اتحاد امت کے ذریعے ہی جغرافیائی و نظریاتی سرحدوں کی حفاظت کرتے رہیں گے، قائد ملت جعفریہ

عزاداری سید الشہداءشہ رگ حیات، مجالس پر بلاجواز پابندیوں جبکہ جلوسوں میں رکاوٹ ،محدودیت،بونڈ فیلنگ اور این او سی کی شرط عائد کرنے جیسے اقدامات ناقابل قبول ہیں، عزادارانِ سید الشہداءپیغام وحدت امت اور اختلافات کوہوا دینے سے گریز کرتے ہوئے ملت واحدہ کے عظیم مشن کو پیش نظر رکھیں جبکہ بانیان مجالس سے توقع ہے کہ وہ ان عوامل کو ملحوظ خاطر رکھیں