علامہ راجہ ناصرعباس جعفری

05سپتامبر
مرجع دینی آیۃ اللہ العظمیٰ سید محمد سعید الحکیمؒ کا بے مثال زہد و تقوی اور وجود ہم سب کیلئے باعث برکت تھا، علامہ راجہ ناصر عباس جعفری

مرجع دینی آیۃ اللہ العظمیٰ سید محمد سعید الحکیمؒ کا بے مثال زہد و تقوی اور وجود ہم سب کیلئے باعث برکت تھا، علامہ راجہ ناصر عباس جعفری

آپ نے اپنی ساری زندگی علوم محمد و آل محمد علیھم السلام کی تبلیغ و ترویج اورحوزہ علمیہ میں علما ء و طلباء کی تعلیم و تربیت میں صرف کی۔آپ کا بے مثال زہد وتقوی اور وجود ہم سب کے لیے باعث برکت تھا۔ان کا انتقال ملت اسلامیہ کے لیے ایک ناقابل تلافی نقصان ہے،ایسی عظیم القدر شخصیات مدتوں میں پیدا ہوتی ہیں۔

01ژانویه
علامہ راجہ ناصرعباس کاعالم تشیع کے عظیم فیلسوف اور استاد ِ عرفان واخلاق آیت اللہ تقی مصباح یزدی ؒ کے انتقال پرملال پر اظہار تعزیت

علامہ راجہ ناصرعباس کاعالم تشیع کے عظیم فیلسوف اور استاد ِ عرفان واخلاق آیت اللہ تقی مصباح یزدی ؒ کے انتقال پرملال پر اظہار تعزیت

مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے سربراہ علامہ راجہ ناصرعباس جعفری نے عالم تشیع کے عظیم عالم ، فیلسوف، استاد عرفان و اخلاق آیت اللہ محمد تقی مصباح یزدی ؒ کے اچانک انتقال پر دلی رنج وغم اور افسوس کا اظہار کیاہے ۔