علامہ سید علی رضا رضوی

06آگوست
جو اپنے لئے پسند کرتے ہو وہی دوسروں کے لئے پسند کرو،علامہ سید علی رضا رضوی

جو اپنے لئے پسند کرتے ہو وہی دوسروں کے لئے پسند کرو،علامہ سید علی رضا رضوی

انہوں نے مزید کہا کہ بس ہمیں اسلام کی منطق کو سمجھنے کی ضرورت ہے اسلامی تعلیمات حفظان صحت کی مانند ایک حقیقت اور ضرورت ہیں ایک انسان دوسرے انسان کی جانب مسئول اور ذمہ دار ہے، اسلام فردی اور شخصی آزادی اور احترام کا قائل ہے اس نے ہر فردِ واحد کے لئے آزادی اور احترام کا اصول وضع کیا ہے

05آگوست
دین اسلام کی آمد کا مقصد معاشرے کا تزکیہ اور اصلاحات کو فروغ دینا ہے، علامہ علی رضا رضوی

دین اسلام کی آمد کا مقصد معاشرے کا تزکیہ اور اصلاحات کو فروغ دینا ہے، علامہ علی رضا رضوی

انکا مزید کہنا تھا کہ حقیقی مسلمان دین کا استعمال نہیں کرتا بلکہ دین کے ذریعہ خرابیوں کو دور کرنے کے سلسلے میں استفادہ کرتا ہے تاکہ عوام کو شعور و آگاہی کے ساتھ دین کی جانب متوجہ کرسکے

04آگوست
دین اپنے پیروکاروں کو سرگرم اور فعال دیکھنا چاہتا ہے، علامہ علی رضا رضوی

دین اپنے پیروکاروں کو سرگرم اور فعال دیکھنا چاہتا ہے، علامہ علی رضا رضوی

علامہ سید علی رضا رضوی نے اپنے موضوع دین حکمت پر خطاب کرتے ہوئے کہا کہ دین کی آمد کا مقصد انسان کو طرح کے عیب سے صاف کرنا ہے اور اسکی سوچ ، فکر ، کردار کو جہالت ، جمود ، قدامت پسندی جیسے مضر امراض سے محفوظ رکھنا ہے۔

03آگوست
حقیقی مسلمان ایک عاقل انسان ہوتا ہے، علامہ علی رضا رضوی

حقیقی مسلمان ایک عاقل انسان ہوتا ہے، علامہ علی رضا رضوی

علامہ سید علی رضا رضوی کا کہنا تھا کہ اسلام کی بنیاد عقل و منطق پر استوار ہے اور اس کے پیش کردہ تمام نظریات کا تعلق معقولات سے ہے کیونکہ یہ کسی فرد یا جماعت کے تجربات ، تجزیات ، سوچ و فکر کا نتیجہ نہیں بلکہ اسکا مصدر و منبہ وحی الہٰی ہے۔