پیغمبر اسلام (ص)

09اکتبر
انفرادیت پسند لبرل آئیڈیل ایک جھوٹے نقاب سے زیادہ کچھ نہیں، سربراہ مجمع تقریب مذاہب

انفرادیت پسند لبرل آئیڈیل ایک جھوٹے نقاب سے زیادہ کچھ نہیں، سربراہ مجمع تقریب مذاہب

مجمع تقریب کے سیکرٹری جنرل حجت الاسلام و المسلمین ڈاکٹر حمید شہریاری نے 36ویں اسلامی اتحاد کانفرنس کے پہلے ویبینار میں پیغمبر اسلام ص و حضرت امام صادق علیہ السلام کی ولادت باسعادت کی مبارکباد پیش کی۔ (ع) اور کہا: 36 ویں بین الاقوامی اسلامی اتحاد کانفرنس کا انعقاد کیا جا رہا ہے جبکہ اس کانفرنس کے مدعوین کے حوالے سے تبدیلی آئی ہے۔

16ژانویه
وفات مادرگرامی شجاعت و وفا، حضرت ام البنین (س)

وفات مادرگرامی شجاعت و وفا، حضرت ام البنین (س)

ان کا نام فاطمہ اور کنیت ام البنین ( بیٹیوں کی ماں) تھی۔ ان کے ماں باپ بنی کلاب خاندان سے تعلق رکھتے تھے، جو پیغمبر اسلام (ص) کے اجداد تھے۔ ان کے باپ حزام اور ماں ثمامہ یا لیلی ہیں۔ ان کے شوہر علی بن ابیطالب (ع) اور ان کی اولاد عباس ، عبد اللہ، جعفر اور عثمان ہیں کہ چاروں بیٹے سر زمین کربلا میں امام حسین (ع) کی رکاب میں شہید ہوئے۔ حضرت ام البنین (ع) کی آرام گاہ، مدینہ منورہ میں قبرستان بقیع میں ہے۔