امام خمینی (رہ) ٹرسٹ

13ژوئن
علامہ سید افتخار حسین نقوی کی سربراہ جامعۃ المصطفیؑ سے ملاقات

علامہ سید افتخار حسین نقوی کی سربراہ جامعۃ المصطفیؑ سے ملاقات

امام خمینیؒ ٹرسٹ اسلام آباد پاکستان کے سربراہ حجۃ الاسلام والمسلمین علامہ افتخار حسین نقوی نے جامعۃ المصطفیٰ العالمیہ کے مرکزی دفتر کا دورہ کرتے ہوئے سربراہ جامعۃ المصطفی حجۃ الاسلام والمسلمین عباسی سے ملاقات اور گفتگو کی۔