علامہ شبیہ الحسن کاظمی

30آوریل
لاہور، یوم انہدام جنت البقیع کی ریلی، سعودی حکومت سے مزارات کی تعمیر کا مطالبہ

لاہور، یوم انہدام جنت البقیع کی ریلی، سعودی حکومت سے مزارات کی تعمیر کا مطالبہ

مظاہرین سے خطاب کرتے ہوئے ٹی این ایف جے کے رہنماوں و دیگر شیعہ علماء کا کہنا تھا کہ سعودی حکام کو چاہیے کہ پھیل رہی نفرتوں، افراتفری کی فضا کو کم کرنے کیلئے جنت البقیع کی تعمیر نو کروائے۔