9

مفسر قرآن آیت اللہ ضیاءآبادی انتقال کرگئے

  • News cod : 10003
  • 08 فوریه 2021 - 21:21
مفسر قرآن آیت اللہ ضیاءآبادی انتقال کرگئے
ایرانی معروف عالم دین مفسر قرآن آیت اللہ ضیاء آبادی کچھ ہی دیر پہلے تہران کے مقامی ہسپتال میں انتقال کرگئے ہیں.

وفاق ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق، ایرانی معروف عالم دین مفسر قرآن آیت اللہ ضیاء آبادی کچھ ہی دیر پہلے تہران کے مقامی ہسپتال میں انتقال کرگئے ہیں.

آیت اللہ ضیاء آبادی امام خمینی رح اور علامہ طباطبائی کے شاگرد اور استاد حوزہ علمیہ تہران تھے.

آیت اللہ ضیاء آبادی کورونا وائرس میں مبتلا تھے.

مختصر لنک : https://wifaqtimes.com/?p=10003