4

رھبر معظم کی کتاب «منتخب الاحکام» کا مالائی زبان میں ترجمہ

  • News cod : 10479
  • 13 فوریه 2021 - 8:40
رھبر معظم کی کتاب «منتخب الاحکام» کا مالائی زبان میں ترجمہ
کتاب ۶۳۰ صفحات پر مشتمل ہے اور ۱۵۰۰ کی تعداد میں چاپخانه کالولا (kalola Printing) انڈونیشیاء کے تعاون سے شائع کی گئی ہے۔

وفاق ٹائمز : حضرت آیت‌الله خامنه‌ای(مد ظله العالی) کی کتاب «منتخب الاحکام» ایرانی مرکز کے تعاون سے ترجمہ کیا گیا ہے۔

مذکورہ کتاب مالایو «Muntakhab Al- Ahkam» زبان میں ترجمہ کیا گیا ہے جس کو احمد مرزوقی امین نے انجام دیا ہے۔

کتاب کی پروف ریڈنگ کا کام شمس‌العارف اور اکمل کمال نے انجام دیا ہے جبکہ «صدرا پانریتا» نے نظارت اور «امی روسیتا» نے ڈیزائنینگ کیا ہے۔

کتاب ۶۳۰ صفحات پر مشتمل ہے اور ۱۵۰۰ کی تعداد میں چاپخانه کالولا (kalola Printing) انڈونیشیاء کے تعاون سے شائع کی گئی ہے۔

مالایی(زبان) میں کتاب «منتخب الاحکام» بقلم رھبر معظم انقلاب حوزہ علمیه، یونیورسٹیز، علما، اھم شخصیات، دانشور اور دیگر طبقوں میں تقسیم کی جائے گی۔/

مختصر لنک : https://wifaqtimes.com/?p=10479