11

وفاق المدارس کے زیر اہتمام امتحانات/شیڈول جاری

  • News cod : 10781
  • 17 فوریه 2021 - 12:02
وفاق المدارس کے زیر اہتمام امتحانات/شیڈول جاری
وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے زیر اہتمام درجہ الشہادۃ الثانویہ العامہ تا الشہادۃ العالمیہ (میٹرک تا ایم اے عربی اسلامیات) نیز تجوید و قرات ، حفظ القرآن اور پیش نمازی کے امتحانات انشاء اللہ عید الفطر کے بعد 22 تا 25 مئی 2021 کو منعقد ہوں گے.

وفاق ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق، وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے مرکزی دفتر سے جاری لیٹر کے مطابق وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے زیر اہتمام درجہ الشہادۃ الثانویہ العامہ تا الشہادۃ العالمیہ (میٹرک تا ایم اے عربی اسلامیات) نیز تجوید و قرات ، حفظ القرآن اور پیش نمازی کے امتحانات انشاء اللہ عید الفطر کے بعد 22 تا 25 مئی 2021 کو منعقد ہوں گے.

اس لیٹر کے مطابق نطام الاوقات و تفصیلات کے بارے میں مارچ میں مطلع کیا جائے گا.

مختصر لنک : https://wifaqtimes.com/?p=10781