38

وفاق المدارس شیعہ پاکستان کے سالانہ امتحانات کے نتائج کا اعلان

  • News cod : 11605
  • 25 فوریه 2021 - 11:01
وفاق المدارس شیعہ پاکستان کے سالانہ امتحانات کے نتائج کا اعلان
وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کی جانب الشہادۃ الثانویہ العامہ سے الشہادۃ العالمیہ، حفظ القرآن، تجوید، قرأت اور پیش نمازی کے ضمنی امتحانات 2020 کے نتیجے کا اعلان کردیا گیا ہے.

وفاق ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق، وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کی جانب الشہادۃ الثانویہ العامہ سے الشہادۃ العالمیہ، حفظ القرآن، تجوید، قرأت اور پیش نمازی کے ضمنی امتحانات 2020 کے نتیجے کا اعلان کردیا گیا ہے.

نتائج کو وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کی ویب سائٹ Wmshia.com پر ملاحظہ کیا جاسکتا ہے.

وفاق المدارس کے دفتر سے جاری بيان میں آیا ہے کہ ری چیکنگ کی درخواستیں 50 روپے فی پرچہ کے حساب سے ایک ماہ کے اندر جناب ناظم امتحانات کے نام بھجوائی جاسکتی ہیں(100 میں سے 22 تا 32 نمبر حاصل کرنے والے) مدارس کو بھی رزلٹ کی کاپی بذریعہ ڈاک بھیجی جا رہی ہے.

مختصر لنک : https://wifaqtimes.com/?p=11605