59

جامعۃ القائم ٹیکسلا میں حفظ قرآن کے شعبہ کا باقاعدہ افتتاح

  • News cod : 12444
  • 05 مارس 2021 - 8:29
جامعۃ القائم ٹیکسلا میں حفظ قرآن کے شعبہ کا باقاعدہ افتتاح
جامعۃ القائم ٹیکسلا میں القائم ایجوکیشن سسٹم کے نام سے حفظ قرآن کے شعبہ کی بنیاد رکھی گئی ہے جس میں حفظ قرآن کے ساتھ ساتھ مروجہ تعلیم بھی دی جائے گی.

وفاق ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق،جامعۃ القائم ٹیکسلا میں القائم ایجوکیشن سسٹم کے نام سے حفظ قرآن کے شعبہ کی بنیاد رکھی گئی ہے جس میں حفظ قرآن کے ساتھ ساتھ مروجہ تعلیم بھی دی جائے گی.
رپورٹ کے مطابق داخلہ کیلئے جسمانی طور پر تندرست ہونے کے ساتھ چھٹی جماعت پاس اور ٹیسٹ انٹرویو میں 85 فیصد نمبر حاصل کرنا ضروری ہے.
خواہش مند حضرات سے ٹیسٹ انٹرویو 14 مارچ 2021ء کو مدرسہ ہذا میں لئے جائیں گے.

مختصر لنک : https://wifaqtimes.com/?p=12444