15

قائد ملت جعفریہ پاکستان کی مختلف شخصیات سے ان کے لواحقین کے انتقال پر تعزیت

  • News cod : 12624
  • 06 مارس 2021 - 16:34
قائد ملت جعفریہ پاکستان کی مختلف شخصیات سے ان کے لواحقین کے انتقال پر تعزیت
قائد ملت جعفریہ پاکستان کی مختلف شخصیات سے ان کے لواحقین کے انتقال پر تعزیت

وفاق ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق قائد ملت جعفریہ پاکستان کی مختلف شخصیات سے ان کے لواحقین کے انتقال پر تعزیت راولپنڈی (نامہ نگار)قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ سید ساجد علی نقوی نے اطلاع ملنے پر درج ذیل احباب سے ان کے لواحقین کی وفات پر تعزیت کی جن میں سالار علی رضا یونس جھنگ تعزیت والدہ، مہر عمران عباس سبانہ سیال جھنگ تعزیت والد،ناظم حسین صدقانہ سیال جھنگ تعزیت برادر، ملک زوار مجاہد اعوان جھنگ تعزیت اہلیہ، ملک قیصر عبا س ڈونہ، ملک عنصر عباس ڈونہ، ملک اصغر عباس ڈونہ مظفر گڑھ تعزیت والد،غلام عباس خان چانڈیہ،شہباز حسین خان چانڈیہ مظفر گڑھ تعزیت والد، سید شفاعت حسین شاہ، سید جرات حسین شاہ راولپنڈی تعزیت برادر سید قمر عباس نقوی سابق تحصیل صدر ایس یو سی راولپنڈی،سید نثار حسین شاہ،سید محبوب حسین شاہ، سید اظہر حسین شاہ راولپنڈی تعزیت برادر نسبتی، محمد یعقوب خان گلگت تعزیت برادر، طیب علی جعفری اسلام آباد تعزیت نانا، مولانا سید اشتیاق حسین کاظمی سرائے عالمگیر تعزیت برادر،مولانا سیدابوالحسن شیرازی خیر اللہ پور سیداں ناروال تعزیت پھوپھی، زوار کریم حسین شنبانی صالح پٹ سکھر تعزیت والدہ، سبحان علی کراچی تعزیت والد، شہزاد حیدر، منصور حیدر، حماد حیدر ساہیوال تعزیت والد غلام حیدر، رفیق حیدر، ڈاکٹر رشید حیدر، شفیق حیدر، ڈاکٹر ناصر حیدر ساہیوال تعزیت برادر بزرگ غلام حیدر، مختار حسین بلوچ سرگودھا تعزیت جواں سال فرزند، سید افتخارعلی بخاری پشاور تعزیت اہلیہ،فیض محمد لوہرکندھ کوٹ تعزیت برادر بزرگ،زاہد علی ساجدی کندھ کوٹ تعزیت چچا، مولاناوقار ساجدی، مولاناوحیدر علی ساجدی سابق مدیر دفتر قائد ملت جعفریہ پاکستان مشہد مقدس تعزیت والد منظور حسین شامل ہیں۔

مختصر لنک : https://wifaqtimes.com/?p=12624