17

یہ جنت مبارک رہے زاھدوں کو

  • News cod : 12697
  • 07 مارس 2021 - 10:12
یہ جنت مبارک رہے زاھدوں کو
جنت عام زاھدوں کے لئے مبارک ہو، شاید ان کی خوشی اسی میں ہو، کہ وہ جنت حاصل کریں، اور بلا شبہ جنت کا حصول کامیابی ہے۔ قرآن نے اس کو کامیابی سے تعبیر کیا ہے۔

حکیم الامت کے محضر میں

تحریر: محمد اشفاق

یہ جنت مبارک رہے زاھدوں کو
کہ میں آپ کا سامنا چاہتا ہوں
چھوٹی بحر، سادہ ترکیب، آسان لفظ، لیکن انتہائی دقیق معنی، پر معنی کلام، با ہدف شعر۔
جنت عام زاھدوں کے لئے مبارک ہو، شاید ان کی خوشی اسی میں ہو، کہ وہ جنت حاصل کریں، اور بلا شبہ جنت کا حصول کامیابی ہے۔ قرآن نے اس کو کامیابی سے تعبیر کیا ہے۔
اس تذکرے کے ساتھ کے ساتھ کہ یہ کامیابی کا صرف ایک مقام ہے، بالا ترین مقام اللہ تعالی کی رضا کا حصول ہے،
شاید یہ شعر اسی مقام کی ترجمانی کر رہا ہو، اور شاید منظوم تفسیر ہو جناب امیر علیہ السلام کے اس فرمان کی،
جس میں آپ نے فرمایا ۔۔۔۔ آپکی عبادت صرف اس لئے کی کہ آپ کو لائق عبادت پایا۔

مختصر لنک : https://wifaqtimes.com/?p=12697