شاعر مشرق

21آوریل
علامہ اقبال کے آزمودہ نسخے امت مسلمہ کو دنیا کی غلامی سے نجات دلا سکتے ہیں، علامہ راجہ ناصر

علامہ اقبال کے آزمودہ نسخے امت مسلمہ کو دنیا کی غلامی سے نجات دلا سکتے ہیں، علامہ راجہ ناصر

مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے شاعر مشرق علامہ اقبال کے 83 ویں یوم وفات کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ علامہ اقبال کا عشق محمد صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم اور درس خودی وہ آزمودہ نسخے ہیں جن کے ذریعے امت مسلمہ دنیا کی غلامی سے نجات حاصل کر سکتی ہے۔

07مارس
یہ جنت مبارک رہے زاھدوں کو

یہ جنت مبارک رہے زاھدوں کو

جنت عام زاھدوں کے لئے مبارک ہو، شاید ان کی خوشی اسی میں ہو، کہ وہ جنت حاصل کریں، اور بلا شبہ جنت کا حصول کامیابی ہے۔ قرآن نے اس کو کامیابی سے تعبیر کیا ہے۔

21دسامبر
اسی خطا سے عتابِ ملوک ہے مجھ پر

اسی خطا سے عتابِ ملوک ہے مجھ پر

حوزہ ٹائمز | جس عبرت ناک انجام سے قارون دوچار ہوا، یہی انجام تقریبا سارے ظالموں، مستکبروں، جابروں اور مال و دولت کے نشے میں غرق افراد کا ہوا

18دسامبر
بڑا کریم ہے — اقبالِ بے نوا لیکن

بڑا کریم ہے — اقبالِ بے نوا لیکن

حوزہ ٹائز | علامہ صاحب کے کلام کا بیشتر حصہ، نئی زندگی کا پیام لئے ہر آن خون مسلم کو حرارت، کام کرنے کا جذبہ، محنت کرنے کی لگن، آگے بڑھنے کا نیا عزم و حوصلہ اور ان سب سے بڑھ کر یہ کہ آپ کا کلام یورپ کی کھوکھلی ثقافت کی حقیقت کو امت مسلمہ کے سامنے بے نقاب کرتا ہے، اور نئی نسل کے لئے انتہائی مدلل، جاذب اور دل نشین انداز میں اسلامی ثقافت اور تہذیب کی وضاحت کرتا ہے