10

شہید ڈاکٹر محمد علی نقوی کی یاد میں صمیمی نشست

  • News cod : 12793
  • 08 مارس 2021 - 7:01
شہید ڈاکٹر محمد علی نقوی کی یاد میں صمیمی نشست
موسسہ باقر العلوم قم ایران شہید ڈاکٹر محمد علی نقوی کی شہادت کے مناسبت سے نشست منعقد ہوئی.

وفاق ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق ڈاکٹر محمد علی نقوی کی شہادت کے مناسبت سے موسسہ باقر العلوم قم ایران میں ایک نشست منعقد ہوئی.
نشست سے خطاب کرتے ہوئے حجت الاسلام جناب ڈاکٹر سید شفقت شیرازی نے شہید ڈاکٹر محمد علی نقوی کی قومی و ملی خدمات پر مفصل گفتگو کی.

 

مختصر لنک : https://wifaqtimes.com/?p=12793