ڈاکٹر محمد علی نقوی

18ژانویه
برسی شہید ڈاکٹر محمد علی نقوی کا اجتماع 4، 5 مارچ کو لاہور میں منعقد ہو گا

برسی شہید ڈاکٹر محمد علی نقوی کا اجتماع 4، 5 مارچ کو لاہور میں منعقد ہو گا

امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کے بانی مرکزی صدر، سفیر انقلاب شہید ڈاکٹر محمد علی نقوی کی 28 ویں برسی کا عظیم الشان اجتماع 4، 5 مارچ کو لاہور میں منعقد ہو گا۔

07مارس
حوزہ علمیہ قم میں شہید ڈاکٹر کی 27ویں برسی پر پاسبان انقلاب کانفرنس کا انعقاد

حوزہ علمیہ قم میں شہید ڈاکٹر کی 27ویں برسی پر پاسبان انقلاب کانفرنس کا انعقاد

المصطفیٰ یونیورسٹی کے کلچرل ڈیپارٹمنٹ کے ڈائریکٹر حجت الاسلام و المسلمین رضائی نے شہید ڈاکٹر محمد علی نقوی کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے آپ کو امام خمینی کے راستے کا راہی قرار دیا اور کہا کہ اگر شہید ڈاکٹر محمد علی نقوی اور دیگر شہداء کے وصیت نامہ کا مطالعہ کیا جائے تو محسوس ہوتا ہے کہ تمام شہداء تمام تر فاصلے اور دوریوں کے باوجود ایک نظریہ اور ایک فکر کے حامل تھے۔

08مارس
شہید ڈاکٹر محمد علی نقوی کی یاد میں صمیمی نشست

شہید ڈاکٹر محمد علی نقوی کی یاد میں صمیمی نشست

موسسہ باقر العلوم قم ایران شہید ڈاکٹر محمد علی نقوی کی شہادت کے مناسبت سے نشست منعقد ہوئی.

07مارس
شہید ڈاکٹر محمد علی نقوی منکسر المزاج سادہ طبیعت اور غریب پرور انسان تھے، علامہ محمد افضل حیدری

شہید ڈاکٹر محمد علی نقوی منکسر المزاج سادہ طبیعت اور غریب پرور انسان تھے، علامہ محمد افضل حیدری

شہید ڈاکٹر محمد علی نقوی کی ملت کیلئے خدمات کو کبھی بھلایا نہیں جاسکتا ہمیں شہید کے نظریے کو عملی جامہ پہنانا چاہیے۔

07مارس
شہید ڈاکٹر محمد علی نقوی کی 26ویں برسی کے موقع پر تقریبات/شہید کے افکار پر عمل ہی ہماری طرف سے شہید کو سب سے بڑا تحفہ ہوگا، مقررین

شہید ڈاکٹر محمد علی نقوی کی 26ویں برسی کے موقع پر تقریبات/شہید کے افکار پر عمل ہی ہماری طرف سے شہید کو سب سے بڑا تحفہ ہوگا، مقررین

شہید ڈاکٹر محمد علی نقوی ایک فرد نہیں، ایک تنظیم و تحریک کا نام ہے، جن کی ہمہ جہت شخصیت آج بھی نوجوانوں کیلئے مشعل راہ ہے۔

05مارس
میرے شہید بابا ایک عظیم مجاہد اور فکر کربلا کے ترجمان تھے جنہوں نےشہید عارف حسین الحسینی ؒ کا دست راست بن کر ملک کے گوشے گوشے میں کربلائی و انقلابی فکر کو عام کیا، زہرا نقوی

میرے شہید بابا ایک عظیم مجاہد اور فکر کربلا کے ترجمان تھے جنہوں نےشہید عارف حسین الحسینی ؒ کا دست راست بن کر ملک کے گوشے گوشے میں کربلائی و انقلابی فکر کو عام کیا، زہرا نقوی

میرے شہید بابا ایک عظیم مجاہد اور فکر کربلا کے ترجمان تھے جنہوں نے قائد ملت جعفریہ شہید عارف حسین الحسینی ؒ کا دست راست بن کر ملک کے گوشے گوشے میں کربلائی و انقلابی فکر کو عام کیا ۔

05مارس
شہید ڈاکٹر محمد علی نقوی نے اپنی تمام زندگی میں اسلام کے سچے سپاہی ہونے کا ثبوت دیا، حجۃ الاسلام میثم ہمدانی

شہید ڈاکٹر محمد علی نقوی نے اپنی تمام زندگی میں اسلام کے سچے سپاہی ہونے کا ثبوت دیا، حجۃ الاسلام میثم ہمدانی

حجت الاسلام سید میثم ہمدانی نے کہا کہ شہید ڈاکٹر محمد علی نقوی نے اپنی تمام زندگی میں اسلام کے سچے سپاہی ہونے کا ثبوت دیا۔ انہوں نے اسلام کو عملی طور پر اپنی زندگی پر لاگو کیا۔ سیاست کا میدان ہو یا معاشرہ سازی کی آزمائش ہو، شہید ڈاکٹر محمد علی نقوی اسلام کے ہراول دستے کے طور پر فعال رہے۔ شہید ڈاکٹر محمد علی نقوی اپنی ذات میں ملت تھے۔