69

علامہ یوسف عابدی کی کتاب ” معاد، قرآن اور احادیث ائمہؑ کی روشنی میں” کی دوسری اشاعت

  • News cod : 12811
  • 08 مارس 2021 - 9:48
علامہ یوسف عابدی کی کتاب ” معاد، قرآن اور احادیث ائمہؑ کی روشنی میں” کی دوسری اشاعت
پاکستان کے مایہ ناز عالم دین اور استاد حوزہ علمیہ قم حجت الاسلام والمسلمین شیخ محمد یوسف عابدی کی کتاب بعنوان "معاد، قرآن اور احادیث ائمہؑ کی روشنی میں" دوسری بار چھپ کر منظر عام پر آ گئی ہے۔

وفاق ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق، پاکستان کے مایہ ناز عالم دین اور استاد حوزہ علمیہ قم حجت الاسلام والمسلمین شیخ محمد یوسف عابدی کی کتاب بعنوان “معاد، قرآن اور احادیث ائمہؑ کی روشنی میں” دوسری بار چھپ کر منظر عام پر آ گئی ہے۔

یاد رہے علامہ محمد یوسف عابدی کا تعلق بلتستان سے ہے اور اس وقت حوزہ علمیہ قم میں بطور استاد فرائض سرانجام دے رہے ہیں اور اب تک موصوف کی کئی کتابیں چھپ کر منظرعام پر آچکی ہیں اور مزید کئی کتابیں منظر عام پر آنے والی ہیں۔

مختصر لنک : https://wifaqtimes.com/?p=12811