10

عراق کی عیسائی خاتون مشرف بہ اسلام ہوگئی+ ویڈیو

  • News cod : 12836
  • 08 مارس 2021 - 15:57
عراق کی عیسائی خاتون مشرف بہ اسلام ہوگئی+ ویڈیو
انہوں نے اسلام لانے کے بعد اپنا نام زینب رکھا اور حضرت امام حسین علیہ السلام کے نام کو اپنے لئے بطور نمونہ انتخاب کیا

وفاق ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق عراق کی ایک عیسائی خاتون نے آیت اللہ شیخ محمد یعقوبی کے دفتر آکر دین اسلام قبول کرلیا۔

سوزی رمزی نامی اس خاتون نے دفتر آیت اللہ یعقوبی کے مدیر شیخ مجید العبادی کے حضور کلمہ شہادتین کا اقرار کرلیا۔ انہوں نے اسلام لانے کے بعد اپنا نام زینب رکھا اور حضرت امام حسین علیہ السلام کے نام کو اپنے لئے بطور نمونہ انتخاب کیا۔
شیخ عبودی نے انہیں آیت اللہ یعقوبی کی لکھی ہوئی تفسیر نور کا ایک نسخہ ہدیہ دیا۔

مختصر لنک : https://wifaqtimes.com/?p=12836