عیسائی

26فوریه
کوئٹہ میں “بین المذاہب ہم آہنگی کانفرنس” کا انعقاد

کوئٹہ میں “بین المذاہب ہم آہنگی کانفرنس” کا انعقاد

بین المذاہب ہم آہنگی کانفرنس سے دین اسلام کے مختلف مسالک سے تعلق رکھنے والے علماء کرام، سکھ برادری، عیسائی اور دیگر مذاہب کے رہنماؤں نے بھی شرکاء سے خطاب کیا اور مذہبی رواداری کی اہمیت پر روشنی ڈالی۔

21ژوئن
امام رضا ؑ نے دین اسلام کی اساس اور بنیاد کو مستحکم کیا ، قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ ساجد نقوی

امام رضا ؑ نے دین اسلام کی اساس اور بنیاد کو مستحکم کیا ، قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ ساجد نقوی

انہوں نے مزید کہا کہ اپنے دور امامت میں امام رضا ؑ کی مقام و مرتبے اور عظمت کے پیش نظر اس کے سوا کوئی چارہ نہ تھا کہ حکمران ، امام کو امور مملکت میں شامل کرکے ان سے مشاورت و رہنمائی حاصل کریں چنانچہ غلبہ دین کی خاطر اور امت مسلمہ کے وسیع تر مفاد میں اس منصب کو قبول کرکے عالم اسلام اور انسانیت کی رہبری و ہدایت کی۔

15آوریل
فیصل آباد میں ایک “کرسچن” نے مذہب حقہ قبول کرلیا+ویڈیو/تصاویر

فیصل آباد میں ایک “کرسچن” نے مذہب حقہ قبول کرلیا+ویڈیو/تصاویر

محمد ندیم اقبال نے کہا کہ میں واقعہ کربلا سے متاثر ہوکر اسلام اور قرآن مجید کا مطالعہ کیا اور اسی سے متاثر ہوکر ارادہ کیا کہ اسلام قبول کروں اس لیے علی مسجد و امام بارگاہ فیصل آباد آیا ہوں اور اسلام قبول کرنے کے بعد خود کو خوش قسمت تصور کررہا ہوں۔

08مارس
عراق کی عیسائی خاتون مشرف بہ اسلام ہوگئی+ ویڈیو

عراق کی عیسائی خاتون مشرف بہ اسلام ہوگئی+ ویڈیو

انہوں نے اسلام لانے کے بعد اپنا نام زینب رکھا اور حضرت امام حسین علیہ السلام کے نام کو اپنے لئے بطور نمونہ انتخاب کیا

24اکتبر
6 اہم استعماری ہتھکنڈے

6 اہم استعماری ہتھکنڈے

حوزه ٹائمز | انسان کی بقا کا انحصار دوست و دشمن کی شناخت پر ہے۔ جسے دوست اور دشمن کی شناخت نہیں، اُس کی سلامتی کی بھی کوئی ضمانت نہیں۔ شناخت عقل سے کی جاتی ہے اور عقل کا تقاضا ہے کہ دشمن کے ساتھ ساتھ اس کے ہتھکنڈوں یعنی سازشوں، چالوں اور منصوبوں کو بھی سمجھا جائے۔