16

خواتین مہذب معاشرہ کے قیام میں مثبت کرداراداکریں، علامہ محمد امین شہیدی

  • News cod : 12844
  • 08 مارس 2021 - 17:17
خواتین مہذب معاشرہ کے قیام میں مثبت کرداراداکریں، علامہ محمد امین شہیدی
متوازن معاشرہ کےقیام کےلئے خواتین کو تحفظ دینا لازمی ہے ۔

وفاق ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق عالمی یوم خواتین کے موقع پر حجتہ الاسلام والمسلمین علامہ محمد امین شہیدی نے کہا کہ دین اسلام نے خواتین کےجوحقوق بیان کیےہیں، وہ انہیں دینا ضروری ہیں۔ اسی طرح متوازن معاشرہ کےقیام کےلئےانہیں احترام اورتحفظ دینا لازمی ہے ۔
خواتین کوبھی چاہیےکہ اپنی خداداد صلاحیتوں کو بروئے کار لاتے ہوئے ایک مہذب معاشرہ کے قیام میں مثبت کرداراداکریں۔ان کی حوصلہ افزائی کیجئے۔

مختصر لنک : https://wifaqtimes.com/?p=12844