خواتین

29مارس
خواتین پورے خاندان اور معاشرے کو بدل سکتی ہیں، آیت اللہ اعرافی

خواتین پورے خاندان اور معاشرے کو بدل سکتی ہیں، آیت اللہ اعرافی

حوزہ علمیہ ایران کے سربراہ نے جامعۃ الزہرا (س) کی مدیر سے ملاقات کے دوران کہا کہ طالبات معاشرے میں کافی اثر رکھتی ہیں، خواتین پورے خاندان اور معاشرے کو بدل سکتی ہیں۔

23می
حضرت معصومه (س) کسی خاص زمانے اور عقیدہ سے تعلق رکھنے والوں کیلئے نہیں، بلکہ تمام خواتین کیلئے نمونۂ عمل ہیں، خانم ناہید طیبی

حضرت معصومه (س) کسی خاص زمانے اور عقیدہ سے تعلق رکھنے والوں کیلئے نہیں، بلکہ تمام خواتین کیلئے نمونۂ عمل ہیں، خانم ناہید طیبی

جامعه الزہراء (س) کے آڈیٹوریم میں منعقدہ اجلاس سے خطاب کے دوران محترمہ ناہید طیبی نے حضرت معصومه قم (س) کی تربیتی شخصیت کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ آپ (س) کی ولادت، آپ کی وفات اور آپ کی زندگی کا لمحہ بہ لمحہ تاثیر گزار ہے اور ہمیں اس پر گفتگو کرنے کی ضرورت ہے۔

21ژانویه
تہران میں پہلی بین الاقوامی “بااثر خواتین” کانگریس کا انعقاد

تہران میں پہلی بین الاقوامی “بااثر خواتین” کانگریس کا انعقاد

ایران کے دارالحکومت تہران میں بااثر خواتین کی پہلی بین الاقوامی کانگریس کا آغاز ہوچکا ہے۔ اس بین الاقوامی دو روزہ ایونٹ میں دنیا کے تقریباً 90 ممالک کی بااثر، فعال اور ممتاز خواتین شرکت کر رہی ہیں۔

12ژانویه
ولادت سیدہ فاطمہ زہراء (س) کے پرمسرت موقع پر عالم اسلام کو ہدیہ تبریک پیش کرتے ہیں، ایس یو سی پاکستان

ولادت سیدہ فاطمہ زہراء (س) کے پرمسرت موقع پر عالم اسلام کو ہدیہ تبریک پیش کرتے ہیں، ایس یو سی پاکستان

شیعہ علماء کونسل پاکستان کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ ولادت باسعادت عطائے خداوند سبحان، کوثر قرآن حضرت فاطمہ زہراء سلام اللہ علیہا کے پرمسرت موقعہ پر تمام اہل اسلام اور خاص طور پر مکتب فاطمی کے پیروکاروں کی خدمت میں ہدیہ تبریک پیش کرتے ہیں

02ژانویه
خواتین کو تعلیم سے روکنا اسلامی تعلیمات کی خلاف ورزی، آل انڈیا علماء بورڈ

خواتین کو تعلیم سے روکنا اسلامی تعلیمات کی خلاف ورزی، آل انڈیا علماء بورڈ

حکومت ہند کو بھی سفارتی سطح پر اس فیصلے کی مذمت کرنی چاہئے اس لئے کہ یہ صرف خواتین کا مسئلہ نہیں ہے بلکہ افغانستان کی آنے والی نسلوں کا مسئلہ ہے۔

05دسامبر
لاہور میں زن، زندگی، آزادی اسلام کی نگاہ میں سیمینار کا انعقاد

لاہور میں زن، زندگی، آزادی اسلام کی نگاہ میں سیمینار کا انعقاد

خواتین کے حقوق کے نام پر دنیا میں مختلف جگہوں پر پر فریب نعروں کے ذریعے اسلامی اقدار کو مسخ کرنیکی کوشش کی جا رہی ہے

22اکتبر
عورت کےلئے سب سے بڑا اعزاز معاشرے کی تشکیل کے لئے نسل کی تربیت ہے ،آیت اللہ فاضل لنکرانی

عورت کےلئے سب سے بڑا اعزاز معاشرے کی تشکیل کے لئے نسل کی تربیت ہے ،آیت اللہ فاضل لنکرانی

آج ہمارے معاشرے کو اہل علم خواتین کی ضرورت ہے۔ ایسی خواتین جو درجہ اجتہاد تک پہنچیں۔

09جولای
محترمہ فاطمہ جناح آخری دم تک قائد اعظم ؒ کے افکار پر ڈٹی رہیں، قائد ملت جعفریہ پاکستان

محترمہ فاطمہ جناح آخری دم تک قائد اعظم ؒ کے افکار پر ڈٹی رہیں، قائد ملت جعفریہ پاکستان

قوموں کی ترقی میں خواتین کا ہمیشہ مرکزی کردار رہا، جدوجہد پاکستان میں فاطمہ جناح بابائے قوم کے شانہ بشانہ رہیں

27ژوئن
گلگت بلتستان ،اسلامی ثقافت اور خواتین کے عنوان سے مقالہ نویسی کا انعقاد

گلگت بلتستان ،اسلامی ثقافت اور خواتین کے عنوان سے مقالہ نویسی کا انعقاد

کسی بھی قوم کی تعمیر وترقی میں خواتین کاکردار انتہائی اہمیت کے حامل ہیں۔ادیان الہی خصوصا اسلام میں خواتین کو ماں،بیٹی،بہن،بیوی اور ناموس کی شکل میں اعلیٰ مقام عطا کی ہے۔