34

گلگت بلتستان ،اسلامی ثقافت اور خواتین کے عنوان سے مقالہ نویسی کا انعقاد

  • News cod : 35603
  • 27 ژوئن 2022 - 9:55
گلگت بلتستان ،اسلامی ثقافت اور خواتین کے عنوان سے مقالہ نویسی کا انعقاد
کسی بھی قوم کی تعمیر وترقی میں خواتین کاکردار انتہائی اہمیت کے حامل ہیں۔ادیان الہی خصوصا اسلام میں خواتین کو ماں،بیٹی،بہن،بیوی اور ناموس کی شکل میں اعلیٰ مقام عطا کی ہے۔

وفاق ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق ، معاشرے میں خواتین کے مقام،حقوق اور ذمہ داری سے آشنائی کے لیے مقالہ نویسی کا پروگرام رکھا گیا۔

جدید دور میں جہاں میڈیا اور نئے نظریات ومکاتب نے مسلمان عورت کی شناخت میں بحران پیدا کیا ہے۔جس کے لیے اسلامی نکتہ نظر سے خواتین کے مقام،حقوق وذمہ داریوں پر تحقیقی نگاہ مسائل کے حل کے لیے ضروری ہے۔

خواتین سے مربوط اس کانفرنس ومقالہ نویسی کا ہدف میں اسلام تہذیب وثقافت کی روشنی میں مسلمان عورت کے کردار کو اجاگر کرناہے۔

مقالہ نویسی میں مختلف شعبہ ہای زندگی سے تعلق رکھنے والی خواتین معلمات،اسکالرز،سٹوڈنٹس اور دیگر سماجی شخصیات حصہ لے سکتی ہیں۔جو اصول مقالہ نویسی کے ملکی معیارات پر اپنا مقالہ کانفرنس کے لیے ارسال کریں۔تاکہ معاشرہ میں عورت کا اسلامی تشخص اور کردار واضح ہوسکیں۔

مختصر لنک : https://wifaqtimes.com/?p=35603