10

اسلام آباد میں عید بعثت پیامبر اکرم کی مناسبت سے”اتحاد امت کانفرنس” کا انعقاد

  • News cod : 13116
  • 10 مارس 2021 - 22:10
اسلام آباد میں عید بعثت پیامبر اکرم کی مناسبت سے”اتحاد امت کانفرنس” کا انعقاد
اس کانفرنس میں قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ ساجد نقوی، وزیر مذہبی امور پیرنورالحق قادری، سربراہ مجلس‌ وحدت مسلمین پاکستان علامہ راجہ ناصرعباس جعفری، سربراہ امت واحدہ علامہ امین شہیدی، شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل علامہ عارف حسین واحدی سمیت دیگر جید علماء کرام نے شرکت کی.

وفاق ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق، سفارت خانہ اسلامی جمہوریہ ایران کے زیراہتمام عید مبعث کی مناسبت سے”اتحاد امت کانفرنس” کا انعقاد کیا گیا. جس میں تمام مسالک کے جید علماء اکرام نے شرکت کی.

تصویری رپورٹ|اسلام آباد میں عید بعثت پیامبر اکرم کی مناسبت سے”اتحاد امت کانفرنس” کا انعقاد

اس کانفرنس میں قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ ساجد نقوی، وزیر مذہبی امور پیرنورالحق قادری، سربراہ مجلس‌ وحدت مسلمین پاکستان علامہ راجہ ناصرعباس جعفری، سربراہ امت واحدہ علامہ امین شہیدی، مفتی گلزار نعیمی، شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل علامہ عارف حسین واحدی سمیت دیگر جید علماء کرام نے شرکت کی.

مختصر لنک : https://wifaqtimes.com/?p=13116