قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ ساجد نقوی

29آگوست
مفتی جعفر حسین ؒ ایک حقیقت پسند رہنما تھے،قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ ساجد نقوی

مفتی جعفر حسین ؒ ایک حقیقت پسند رہنما تھے،قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ ساجد نقوی

قائد مرحوم علامہ مفتی جعفر حسین کی 39 ویں برسی پر اپنے خصوصی پیغام میں علامہ ساجد نقوی نے کہا کہ مفتی جعفر حسین ایک حقیقت پسند رہنما تھے اور انہوں نے اعتدال پسندی‘ اتحاد و یکجہتی اور صاف ستھری سیاست کے گہرے نقوش چھوڑے جو ہمارے لئے مشعل راہ ہیں۔ وہ ملک میں آئین و قانون کی بالادستی قائم کرنے کے خواہشمند تھے

05جولای
حضرت ابوذرغفاری کا شمار عظیم المرتبت صحابہ میں ہوتا ہے ، قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ ساجد نقوی

حضرت ابوذرغفاری کا شمار عظیم المرتبت صحابہ میں ہوتا ہے ، قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ ساجد نقوی

انہوں نے مزید کہا کہ حضرت ابوذر غفاری کی شخصیت کا ایک اہم پہلو یہ بھی ہے کہ وہ علم و کمال کے سبب بے شمار احادیث نبوی کے راوی قرار پائے‘ ان کی حق و سچ کے اظہار میں بےباکی اور بے خوفی کی جانب سے انہیں یہ سند امتیاز عطا ہوئی کہ ”زمین نے کسی ایسے شخص کو اپنے اوپر اٹھایا نہیں اور آسمان نے اس پہ سایہ نہیں کیا جو ابوذر سے زیادہ سچا ہو“۔

20می
جنت البقیع رسول خدا، ان کی آل پاک ؑ اور اصحاب باوفا کے ساتھ عقیدت اور وابستگی کے اسباب فراہم کرتا ہے،قائد ملت جعفریہ

جنت البقیع رسول خدا، ان کی آل پاک ؑ اور اصحاب باوفا کے ساتھ عقیدت اور وابستگی کے اسباب فراہم کرتا ہے،قائد ملت جعفریہ

علامہ ساجد نقوی نے کہا کہ اکثر مسلمان شعائر اللہ اور خاصان خدا سے منسوب مقامات کے احترام کے ساتھ ساتھ ان کی شایان شان تعمیر بھی درست سمجھتے ہیں تاکہ آنے والی نسلیں بھی شعائر اللہ اور خاصان خدا کی ذوات کے ساتھ اپنی وابستگی اور عقیدت کا اظہار کیا۔

28آوریل
شیخ الجامعہ ؒ کی شبانہ روز جد و جہد کے نتیجہ سے پنجاب میں علمی مراکز کا قیام عمل میں آیا، علامہ ساجد نقوی

شیخ الجامعہ ؒ کی شبانہ روز جد و جہد کے نتیجہ سے پنجاب میں علمی مراکز کا قیام عمل میں آیا، علامہ ساجد نقوی

قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ ساجد نقوی نے شیخ الجامعہ علامہ اختر عباس ؒ کی ۲۲ ویں برسی کی مناسبت سے اپنے ایک بیان میں کہا کہ شیخ الجامعہ اختر عباس نجفی اعلی اللہ مقامہ کی 22 ویں برسی کے موقع پر ان کی دینی ومذہبی خدمات کو خراج تحسین پیش کرنے کی خاطر شیخ الجامع شخصیت و خدمات ‘ ‘ کے عنوان سے منعقدہ آن لائن سیمینار موزوں مناسب اور احسن اقدام ہے اور اس پروگرام کے منتظمین تحسین و قدردانی کے مستحق ہیں ۔

10مارس
اسلام آباد میں عید بعثت پیامبر اکرم کی مناسبت سے”اتحاد امت کانفرنس” کا انعقاد

اسلام آباد میں عید بعثت پیامبر اکرم کی مناسبت سے”اتحاد امت کانفرنس” کا انعقاد

اس کانفرنس میں قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ ساجد نقوی، وزیر مذہبی امور پیرنورالحق قادری، سربراہ مجلس‌ وحدت مسلمین پاکستان علامہ راجہ ناصرعباس جعفری، سربراہ امت واحدہ علامہ امین شہیدی، شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل علامہ عارف حسین واحدی سمیت دیگر جید علماء کرام نے شرکت کی.