شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل علامہ عارف حسین

24دسامبر
اگر ملک کا دارالحکومت ہی محفوظ نہ ہو تو اس کے باقی شہروں کا کیا حال ہوگا، علامہ شبیر حسن میثمی

اگر ملک کا دارالحکومت ہی محفوظ نہ ہو تو اس کے باقی شہروں کا کیا حال ہوگا، علامہ شبیر حسن میثمی

انہوں نے کہا کہ آپریشن ضرب عضب اور آپریشن ردالفساد میں فرزندان پاکستان نے اپنی قیمتی جانوں کا نذرانہ پیش کر کے اس خطے میں دہشت گردی کو ختم کر کے قیام امن کو ممکن بنایا ایک مدت کے بعد پھر دہشت گردوں کا سر اٹھانا انتہائی تشویناک عمل ہے۔

19دسامبر
شیعہ علماء کونسل کے اعلی سطحی وفد کا جامعہ خدیجہ الکبری  لالہ موسی کا دورہ

شیعہ علماء کونسل کے اعلی سطحی وفد کا جامعہ خدیجہ الکبری لالہ موسی کا دورہ

علامہ ڈاکٹر شبیرحسن میثمی نے مدرسہ کے دورے کے دوران اساتید اور دیگر شخصیات سے بھی ملاقات کی دینی تعلیم، علاقائی و قومی مسائل کے حوالے سے بھی گفتگو کی۔

17دسامبر
اے پی ایس پشاور جیسے سانحات ابھی تک شفاف تحقیقات کے منتظر ہیں، علامہ شبیر میثمی

اے پی ایس پشاور جیسے سانحات ابھی تک شفاف تحقیقات کے منتظر ہیں، علامہ شبیر میثمی

شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل علامہ ڈاکٹر شبیر حسن میثمی نے کہا ہے کہ دہشت گردی ایک ایسا عفریت ہے جس کے خلاف پوری دنیا نے آواز اٹھائی اور پاکستان نے سب سے زیادہ قربانیاں دیں، پاکستان سے دہشت گردی کے حقیقی اور مکمل خاتمے کے لئے سب سے پہلا قدم آرمی پبلک اسکول پشاور کے مظلوم بچوں کے قاتلوں کو بے نقاب کرنا ہے۔

10دسامبر
وقت کے تقاضوں سے ہم آہنگ ہونا سیرت حضرت فاطمہؑ کا تقاضا ہے، علامہ ڈاکٹر شبیر حسن میثمی

وقت کے تقاضوں سے ہم آہنگ ہونا سیرت حضرت فاطمہؑ کا تقاضا ہے، علامہ ڈاکٹر شبیر حسن میثمی

انہوں نے جناب سیدہ کی سیرت کے مختلف پہلو بیان کرتے ہوئے کہا کہ سیرت کے روشن پہلووں میں سے ایک یہ ہے کہ اپنے کردار و گفتار کو آراستہ کریں۔

07دسامبر
استعماری قوتوں کی سازشوں کا مقصد پاکستان کو ایٹم بم سے محروم کرنا ہے، علامہ شبیر میثمی

استعماری قوتوں کی سازشوں کا مقصد پاکستان کو ایٹم بم سے محروم کرنا ہے، علامہ شبیر میثمی

اپنے ایک بیان میں شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل نے کہا کہ ڈر ہے کہ ملک کے اندر معاشی اور سیاسی استحکام استعماری قوتوں کے ناپاک عزائم کی تکمیل کا سبب نہ بن جائے۔

05نوامبر
جھنگ، گڑھ مہاراجہ میں علامہ شبیر حسن میثمی کی آمد پر پرشکوہ استقبال

جھنگ، گڑھ مہاراجہ میں علامہ شبیر حسن میثمی کی آمد پر پرشکوہ استقبال

وفد میں مرکزی سیکرٹری اطلاعات زاہد علی آخونزادہ اور مولانا فیاض علی مطھری شامل تھے۔ اجتماع میں علماء کرام، علاقائی عمائدین و عوام کی بڑی تعداد شریک تھی۔

10اکتبر
ملک و قوم کی ترقی میں تشیع کا کردار کلیدی رہا ہے، علامہ ڈاکٹر شبیر میثمی

ملک و قوم کی ترقی میں تشیع کا کردار کلیدی رہا ہے، علامہ ڈاکٹر شبیر میثمی

انہوں نے کہا کہ اسلام آباد منعقدہ حالیہ علماء و ذاکرین کانفرنس نے ثابت کیا کہ عوام کو کل بھی قیادت پر مکمل اعتماد تھا اور آج بھی وہ قائدِ ملت جعفریہ پاکستان علامہ سید ساجد علی نقوی کو اپنا مسیحا سمجھتی ہے۔ یہ قائدِ محترم کی بابصیرت قیادت کا نتیجہ ہے کہ وطن عزیر پاکستان میں عوام میں فرقہ واریت، جہالت، نفرت اور نفاق کا خاتمہ ممکن ہوا اور آج ملک میں اتحاد امت کو فروغ حاصل ہو رہا ہے۔

19آگوست
دفتر قائد ملت جعفریہ پاکستان نجف کے وفد کی آیت اللہ العظمی حافظ بشیر نجفی سے ملاقات

دفتر قائد ملت جعفریہ پاکستان نجف کے وفد کی آیت اللہ العظمی حافظ بشیر نجفی سے ملاقات

دفتر قائد نجف اشرف کے نمائندہ وفد نے مرجع معظم کو زائرین کو اربعین کے موقع پر درپیش مسائل کی حل کی اپیل کی۔ جس پر مرجع معظم نے وفد کو یقین دلایا کہ وہ پاکستان کے آنے والے زائرین کے پیش کردہ مسائل کے حل کے لیے بھرپور کوشش کریں گے تاکہ زائرین بروقت اربعین کی زیارات سے فیضیاب ہو سکیں۔

16فوریه
فیصل آباد، شیعہ علماء کونسل کے زیراہتمام ”سیرت علی کانفرنس” کا انعقاد، علماء و عمائدین کی شرکت

فیصل آباد، شیعہ علماء کونسل کے زیراہتمام ”سیرت علی کانفرنس” کا انعقاد، علماء و عمائدین کی شرکت

شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل علامہ ڈاکٹر شبیر حسن میثمی نے کہا ہے کہ دین اسلام میں حبیب خدا، ختم الانبیاء، حضور احمد مجتبیٰ حضرت محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی حیات طیبہ اہل اسلام کے لیے نمونہ حیات ہے اور سیرت مولائے کائنات، حضرت علی ابنِ ابی طالب علیہ السلام عین سیرت اتباع رسول ہے۔