27

حوزہ علمیہ جامعۃ المنتظر  میں تقریری مقابلہ،رجسٹریشن جاری

  • News cod : 13149
  • 11 مارس 2021 - 12:10
حوزہ علمیہ جامعۃ المنتظر  میں تقریری مقابلہ،رجسٹریشن جاری
حوزہ علمیہ جامعۃ المنتظر لاہور کے زیر اہتمام 15 شعبان المعظم کو تقریری مقابلہ منعقد کیا جا رہا ہے. جس مین پوزیشن ہولڈز کو نفیس انعامات دئیے جائینگے جبکہ تمام شرکت کنندگان میں قیمتی انعامات تقسیم کئے جائیں گے.

وفاق ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق، حوزہ علمیہ جامعۃ المنتظر لاہور کے زیر اہتمام 15 شعبان المعظم کو تقریری مقابلہ منعقد کیا جا رہا ہے. جس مین پوزیشن ہولڈز کو نفیس انعامات دئیے جائینگے جبکہ تمام شرکت کنندگان میں قیمتی انعامات تقسیم کئے جائیں گے.

موضوعات

1. محبت اہل بیت کے ثمرات

2. عقیدہ و عمل کی اہمیت
3. نماز کی اہمیت قرآن و حدیث کی نگاہ میں
4. امامت کی ضرورت
5. غیبت کبری میں اجتہاد و تقلید کی ضرورت
6. عصمت انبیأ و آئمہ ع
7. ولادت و شہادت کے مناسبت سے مجلس و محفل کے فواید
8. فلسفہ انتظار امام مہدی و وظایف منتظران
9. علامت ظہور امام مہدی ع
10. ماہ رمضان و شعبان کی عظمت

سہولیات
آمد و رفت کا عادی کرایہ و رہائش و طعام

مختصر لنک : https://wifaqtimes.com/?p=13149

آپکی رائے

  1. السلام علیکم ورحمت اللہ و برکاتہ