8

مدارس محسن ملت کے مدیروں کا سالانہ اجلاس

  • News cod : 14026
  • 23 مارس 2021 - 13:29
مدارس محسن ملت کے مدیروں کا سالانہ اجلاس
مدارس محسن ملت کے مدیروں کا سالانہ اجلاس حفاظتی اقدامات و احتیاطی تدابیر کے ساتھ جامعۃ المنتظر لاہور میں منعقدہوا۔ جس کی صدارت حوزہ علمیہ جامعۃ المنتظر لاہور کے مہتمم اعلیٰ علامہ افضل حیدری نے کی۔

وفاق ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق، مدارس محسن ملت کے مدیروں کا سالانہ اجلاس حفاظتی اقدامات و احتیاطی تدابیر کے ساتھ جامعۃ المنتظر لاہور میں منعقد ہوا۔ جس کی صدارت حوزہ علمیہ جامعۃ المنتظر لاہور کے مہتمم اعلیٰ علامہ افضل حیدری نے کی۔
اجلاس میں پاکستان بھر سے مدارس محسن ملت کے پرنسپل حضرات نے شرکت کی اور مدارس کی سالانہ کارکردگی رپورٹ پیش کی۔
اجلاس میں مختلف امور پر گفت و شنید کے بعد مختلف حوالوں سے قراردیں بھی منظور ہوئیں۔

 

تصویری رپورٹ|مدارس محسن ملت کے مدیروں کا سالانہ اجلاس

مختصر لنک : https://wifaqtimes.com/?p=14026