16

علامہ شبیر میثمی کی آیت اللہ حافظ سید ریاض حسین نجفی کو مبارکباد

  • News cod : 14336
  • 27 مارس 2021 - 21:24
علامہ شبیر میثمی کی آیت اللہ حافظ سید ریاض حسین نجفی کو مبارکباد
آیت اللہ حافظ سید ریاض حسین نجفی نے بطور صدر وفاق المدارس الشیعہ پاکستان بین المسالک ہم آہنگی کیلئے اہم کردار ادا کیا ہے

وفاق ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق، شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی رہنما اور زہرا ع اکیڈمی کے سربراہ علامہ شبیر میثمی نے ایک لیٹر جاری کرکے حضرت آیت اللہ حافظ سید ریاض حسین نجفی کو آئندہ پانچ سال کے لیے وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے صدر منتخب ہونے پر مبارک باد اور نیک خواہشات کا اظہار کیا.

انہوں نے کہا کہ آیت اللہ حافظ سید ریاض حسین نجفی نے بطور صدر وفاق المدارس الشیعہ پاکستان بین المسالک ہم آہنگی کیلئے اہم کردار ادا کیا ہے۔ علامہ شبیر میثمی نے آیت اللہ حافظ سید ریاض نجفی کی وحدت امت کیلئے خدمات کو بھی سراہا۔

مختصر لنک : https://wifaqtimes.com/?p=14336