13

امریکہ اور پاکستان کے وفود کی حضرت آیت اللہ العظمیٰ حافظ بشیر نجفی سے ملاقات

  • News cod : 14523
  • 31 مارس 2021 - 17:07
امریکہ اور پاکستان کے وفود کی حضرت آیت اللہ العظمیٰ حافظ بشیر نجفی سے ملاقات
اس ملاقات میں حضرت آیت اللہ حافظ بشیر نجفی نے کہا کہ معصومین علیہم السلام فرماتے ہیں جو شخص ہر روز اپنا محاسبہ نہیں کرتا وہ ہم میں سے نہیں۔

وفاق ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق، امریکہ اور پاکستان کے شہر ملتان، لاہور اور فیصل آباد سے آئے ہوئے مومنین نے حضرت آیت اللہ العظمی حافظ بشیر حسین نجفی سے ان کے مرکزی دفتر نجف اشرف میں ملاقات کی۔
اس ملاقات کا مقصد مرجع عالی قدر کی نصیحتوں سے مستفید ہونا تھا۔
اس ملاقات میں حضرت آیت اللہ حافظ بشیر نجفی نے کہا کہ معصومین علیہم السلام فرماتے ہیں جو شخص ہر روز اپنا محاسبہ نہیں کرتا وہ ہم میں سے نہیں۔

مختصر لنک : https://wifaqtimes.com/?p=14523