امام حسینؑ کا مقصد حکومت یا شہادت نہیں بلکہ امت کی اصلاح تھا: رہبرِ شہید انقلاب واقعۂ کربلا صرف ایک تاریخی سانحہ نہیں بلکہ امت کی اصلاح، بیداری اور ظلم کے خلاف مزاحمت کا زندہ پیغام ہے، آیت اللہ اعرافی ماہ محرم الحرام کے اعمال محرم میں محورِ توجہ عزائے حسینیؑ رہے ، آیت اللہ نوری ہمدانی شہداء کی قربانیاں اور عوامی یکجہتی ایران کی سربلندی کی ضمانت ہیں، صدر پزشکیان
اس ملاقات میں حضرت آیت اللہ حافظ بشیر نجفی نے کہا کہ معصومین علیہم السلام فرماتے ہیں جو شخص ہر روز اپنا محاسبہ نہیں کرتا وہ ہم میں سے نہیں۔