21

علامہ شیخ نوروز نجفی انتہائی شفیق اور باعمل عالم دین تھے، علامہ سید محمد حسن نقوی

  • News cod : 14713
  • 03 آوریل 2021 - 12:41
علامہ شیخ نوروز نجفی انتہائی شفیق اور باعمل عالم دین تھے، علامہ سید محمد حسن نقوی
علامہ شیخ نوروز علی نجفی نے دینی علوم کی ترویج اور مکتب آل محمد ؐ کےپرچارکیلئے انہوں اپنی حیات صرف کردی

وفاق ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق، مدیر حوزہ علمیہ امام المنتظر قم حجۃ الاسلام والمسلمین سید محمد حسن نقوی نے بزرگ عالم دین علامہ شیخ نوروز علی نجفی کی رحلت پر اپنے تعزیتی پیغام میں کہا کہ شیخ نوروز انتہائی شفیق اور باعمل عالم دین تھے ، دینی علوم کی ترویج اور مکتب آل محمد ؐ کےپرچارکیلئے انہوں اپنی حیات صرف کردی ۔ حجت الاسلام والمسلمین سید حسن نقوی نے ان کے انتقال کو مکتب تشیع کا بڑا نقصان قرار دیا ہے۔
انہوں نے مرحوم کی مغفرت کی دعا کرتے ہوئے تمام پسماندگان کیلئے صبر جمیل کی دعا کی ہے۔

مختصر لنک : https://wifaqtimes.com/?p=14713