9

علامہ شیخ نوروز نجفی کی نماز جنازہ آج مسجد بوتراب کراچی میں ادا کی جائے گی،خاندانی ذرائع

  • News cod : 14720
  • 03 آوریل 2021 - 13:00
علامہ شیخ نوروز نجفی کی نماز جنازہ آج مسجد بوتراب کراچی میں ادا کی جائے گی،خاندانی ذرائع
علامہ شیخ نوروز نجفی کی نماز جنازہ آج بعد از نماز مغربین مسجد بوتراب کراچی میں ادا کی جائے گی.

وفاق ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق، خاندانی ذرائع کے مطابق جامعہ جعفریہ کے پرنسپل بزرگ عالم دین علامہ شیخ نوروز نجفی کی نماز جنازہ آج بعد از نماز مغربین مسجد بوتراب کراچی میں ادا کی جائے گی۔

 

مختصر لنک : https://wifaqtimes.com/?p=14720