شیخ نوروز

06آوریل
علامہ شیخ نوروز علی نجفی مرحوم ادبیات کے عظیم استاد اور نہایت ہی عظیم عالم باعمل تھے،مرکز احیاءآثار بر صغیر

علامہ شیخ نوروز علی نجفی مرحوم ادبیات کے عظیم استاد اور نہایت ہی عظیم عالم باعمل تھے،مرکز احیاءآثار بر صغیر

شیخ نوروز نجفی صاحب مرحوم و مغفور نے نصف صدی جس طرح شوق و لگن اور اپنی خصوصی روش و توجہات کے ساتھ مکتب اہل بیت علیہم السلام کے شاگردوں کی تربیت کا بڑا کارنامہ انجام دیا ہے۔ اس حوالے سے پورے برصغیر میں ان کاکوئی ثانی نہیں ہے۔

06آوریل
علامہ شیخ نوروز علی نجفی کے انتقال پر علامہ شیخ محمد حسن جعفری کا تعزیتی پیغام

علامہ شیخ نوروز علی نجفی کے انتقال پر علامہ شیخ محمد حسن جعفری کا تعزیتی پیغام

علماء کی زندگی سے ہمیں یہی سبق ملتا ہے کہ دین اور دین داروں سے محبت کی جائے۔ مرحوم ہمیشہ ایسے سایہ دار شجر کی مانند رہے جس کی گھنی چھاؤں میں ہر شخص راحت وسکون پاتا تھا۔ آج دنیا کے مختلف مقامات پر ان کے شاگرد خدمات سر انجام دے رہے ہیں، یقیناً یہی وہ علمی بہار ہے جس کی ہم سب کو ضرورت ہے۔مرحوم کی شخصیت ایسی دل نواز، حیات افروز اور ایسی باغ وبہار تھی جن کی تمام خصوصیات کو ایک مختصر تحریر میں سمونا مشکل ہے۔

03آوریل
علامہ شیخ نوروز جیسی باکمال اور بافیض شخصیات صدیوں میں پیدا ہوتی ہیں، جامعہ روحانیت گلگت

علامہ شیخ نوروز جیسی باکمال اور بافیض شخصیات صدیوں میں پیدا ہوتی ہیں، جامعہ روحانیت گلگت

بزرگ عالم دین حجة الاسلام والمسلمین علامہ الشیخ نوروز علی نجفی کی المناک وفات پر جامعہ روحانیت گلگت مقیم قم کے طرف سے تعزیتی بیان میں کہا ہے کہ ہم ان کے لواحقین خصوصا حجة الاسلام شيخ تقی نجفی، شاگردان، علماءکرام ،مراجع عظام کی خدمت میں تعزیت و تسلئت عرض کرتےہیں۔

03آوریل
علامہ شیخ نوروز نجفی کی نماز جنازہ آج مسجد بوتراب کراچی میں ادا کی جائے گی،خاندانی ذرائع

علامہ شیخ نوروز نجفی کی نماز جنازہ آج مسجد بوتراب کراچی میں ادا کی جائے گی،خاندانی ذرائع

علامہ شیخ نوروز نجفی کی نماز جنازہ آج بعد از نماز مغربین مسجد بوتراب کراچی میں ادا کی جائے گی.