12

علامہ شیخ نوروز جیسی باکمال اور بافیض شخصیات صدیوں میں پیدا ہوتی ہیں، جامعہ روحانیت گلگت

  • News cod : 14741
  • 03 آوریل 2021 - 15:07
علامہ شیخ نوروز جیسی باکمال اور بافیض شخصیات صدیوں میں پیدا ہوتی ہیں، جامعہ روحانیت گلگت
بزرگ عالم دین حجة الاسلام والمسلمین علامہ الشیخ نوروز علی نجفی کی المناک وفات پر جامعہ روحانیت گلگت مقیم قم کے طرف سے تعزیتی بیان میں کہا ہے کہ ہم ان کے لواحقین خصوصا حجة الاسلام شيخ تقی نجفی، شاگردان، علماءکرام ،مراجع عظام کی خدمت میں تعزیت و تسلئت عرض کرتےہیں۔

وفاق ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق، بزرگ عالم دین حجة الاسلام والمسلمین علامہ الشیخ نوروز علی نجفی کی المناک وفات پر جامعہ روحانیت گلگت مقیم قم کے طرف سے تعزیتی بیان میں کہا ہے کہ ہم ان کے لواحقین خصوصا حجة الاسلام شيخ تقی نجفی، شاگردان، علماءکرام ،مراجع عظام کی خدمت میں تعزیت و تسلئت عرض کرتےہیں۔
دعا گو ہیں کہ خداوند متعال بحق بقیۃ الاعظم (عج) انکی دینی خدمات اور علوم محمد وآل محمد (ع) کی ترویج کو ان کے لئے توشہ آخرت قرار دے اور قبلہ صاحب کو جوار سید الشھد (ع) میں جگہ عطا فرمائے اور ان کے صغیرہ و کبیرہ گناھوں کو معاف فرمائے اور پسماندگان کو صبر جمیل و اجر جزیل عطا فرمائے.

مختصر لنک : https://wifaqtimes.com/?p=14741