گلگت

19ژوئن
ایم ڈبلیوایم شعبہ خواتین یوتھ ونگ کے زیراہتمام ، عالمی شہرت یافتہ ترانہ سلام فرماندہ کی ریکارڈنگ

ایم ڈبلیوایم شعبہ خواتین یوتھ ونگ کے زیراہتمام ، عالمی شہرت یافتہ ترانہ سلام فرماندہ کی ریکارڈنگ

محترمہ سائرہ ابراہیم کی زیر نگرانی المصطفی سکول گلگت میں بچوں نے سلام فرماندہ  ترانہ پڑھ کر امام زمان عج سے تجدید عہد کیا ،اس موقع پر علامہ راحت حسین الحسینی نے بھی پروگرام میں خصوصی شرکت کی اور بچوں سے خطاب کیا ۔

13سپتامبر
ہم مشترکات لیکر آگے بڑھیں تو کوئی وجہ نہیں کہ تفرقے میں آجائیں، آغا راحت

ہم مشترکات لیکر آگے بڑھیں تو کوئی وجہ نہیں کہ تفرقے میں آجائیں، آغا راحت

آغا سید راحت حسین الحسینی نے اپنے خطاب میں کہا کہ اللہ تعالیٰ نے اہلبیت کی محبت و مودت کو مسلمانوں پر فرض کیا ہے اور اس حوالے سے نبی اکرم (ص) نے اپنے ارشادات اور عمل کے ذریعے بتا دیا ہے کہ تمام مسلمانوں کے عقیدے کے مطابق جو شخص نماز میں درود پاک نہ پڑھے اس کی نماز ہی قبول نہیں،

03آوریل
علامہ شیخ نوروز جیسی باکمال اور بافیض شخصیات صدیوں میں پیدا ہوتی ہیں، جامعہ روحانیت گلگت

علامہ شیخ نوروز جیسی باکمال اور بافیض شخصیات صدیوں میں پیدا ہوتی ہیں، جامعہ روحانیت گلگت

بزرگ عالم دین حجة الاسلام والمسلمین علامہ الشیخ نوروز علی نجفی کی المناک وفات پر جامعہ روحانیت گلگت مقیم قم کے طرف سے تعزیتی بیان میں کہا ہے کہ ہم ان کے لواحقین خصوصا حجة الاسلام شيخ تقی نجفی، شاگردان، علماءکرام ،مراجع عظام کی خدمت میں تعزیت و تسلئت عرض کرتےہیں۔

29مارس
امامیہ کونسل کے زیراہتمام ملی تنظیموں کا اجلاس، گلگت کی مخدوش صورتحال پر تشویش کا اظہار

امامیہ کونسل کے زیراہتمام ملی تنظیموں کا اجلاس، گلگت کی مخدوش صورتحال پر تشویش کا اظہار

اجلاس میں کہا گیا کہ شتیال سے لیکر گلگت تک کھلے عام اسلحہ کی نمائش، کفر کے فتوے، کافر کافر کی نعرہ بازی اور شرانگیز تقاریر کے ذریعے اشتعال انگیزی اور فرقہ واریت کو ہوا دینے کی بھرپور کوشش کی گئی لیکن آغا سید راحت حسین الحسینی، علماء کرام اور امامیہ کونسل کے بابصیرت قائدین نے انتہائی صبر و تحمل اور بردباری سے شرپسندوں کے پلان کو خاک میں ملایا۔

14ژانویه
میں اپنے موضوع کے حصار میں

میں اپنے موضوع کے حصار میں

علی سردار سراج جب آپ لکھنا چاہیں تو ضروری ہے کہ موضوع آپ کے حصار اور کنٹرول میں ہو لیکن کبھی ایسا بھی ہوتا […]

08ژانویه
سانحہ مچھ، قائد ملت جعفریہ علامہ ساجد نقوی کے اعلان پر ملک گیر احتجاج

سانحہ مچھ، قائد ملت جعفریہ علامہ ساجد نقوی کے اعلان پر ملک گیر احتجاج

اس ملک میں پائیدار امن کیلئے قانون کی حکمرانی اور آئین کی بالادستی کو یقینی بنایا جائے شہریوں کے جان ومال کے تحفظ کی ذمہ داری بنانے کا وعدہ پورا کرے۔

16نوامبر
گلگت بلتستان انتخابات میں پی ٹی آئی اور آزاد امیدواروں نے میدان مار لیا

گلگت بلتستان انتخابات میں پی ٹی آئی اور آزاد امیدواروں نے میدان مار لیا

حوزہ ٹائمز|گلگت بلتستان کے انتخابات میں تمام نشستوں کے غیر سرکاری نتائج موصول ہوگئے، تحریک انصاف 10 نشستوں کے ساتھ سرفہرست ہے جب کہ پیپلز پارٹی 3 نشستوں کے ساتھ دوسرے اور (ن) لیگ دو نشستوں کے ساتھ تیسرے نمبر پر ہے، 7 نشستوں پر آزاد امیدوار فتح یاب ہوگئے۔