29

بزرگ عالم دین علامہ ملک اعجاز حسین نجفی کا کرونا ٹیسٹ مثبت آگیا، دعا کی اپیل

  • News cod : 14942
  • 06 آوریل 2021 - 10:30
بزرگ عالم دین علامہ ملک اعجاز حسین نجفی کا کرونا ٹیسٹ مثبت آگیا، دعا کی اپیل
وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کی مجلس اعلی کے رکن اور بزرگ عالم دین علامہ ملک اعجاز حسین نجفی کا کرونا ٹیسٹ مثبت آگیا ہے۔

وفاق ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق، وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کی مجلس اعلی کے رکن اور بزرگ عالم دین علامہ ملک اعجاز حسین نجفی کا کرونا ٹیسٹ مثبت آگیا ہے۔
تمام مومنین، علمائے کرام اور طلاب عظام سے گزارش ہے کہ علامہ صاحب کی مکمل شفایابی کے لیے خصوصی دعا کریں۔

وفاق ٹائمز علامہ ملک اعجاز حسین نجفی کی صحت یابی کے لئے دعاگو ہے۔

مختصر لنک : https://wifaqtimes.com/?p=14942