4

بحرین کے شیعہ عالم دین کی بھوک ہڑتال

  • News cod : 15789
  • 19 آوریل 2021 - 18:08
بحرین کے شیعہ عالم دین کی بھوک ہڑتال
بحرین کے شہر "جو" کے سینٹرل جیل میں 10 سال سے قید حجۃالاسلام والمسلمین شیخ المحروس نے زیادہ آزار و اذیت پہنچانے اور علاج کی سہولت سے محروم رکھنے پر احتجاجا بھوک ہڑتال کی ہے۔

وفاق ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق، بحرین کے شہر “جو” کے سینٹرل جیل میں 10 سال سے قید حجۃالاسلام والمسلمین شیخ المحروس نے زیادہ آزار و اذیت پہنچانے اور علاج کی سہولت سے محروم رکھنے پر احتجاجا بھوک ہڑتال کی ہے۔

شیخ المحروس کو بحرین کی فوجی عدالت نے مسئلہ”اتحاد برائے جمہوریت” سے روابط کی بناء پر 15 سال قید کی سزادی تھی جس مزید پانچ سال باقی رہ گئے ہیں۔
واضح رہے کہ حجۃالاسلام المحروس نے اس سے قبل بھی جیل انتظامیہ کی بدسلوکی اور علاج کی سہولت نہ دینے پر اعتراض کرتے ہوئے کئی بار بھوک ہڑتال کی ہے

مختصر لنک : https://wifaqtimes.com/?p=15789