بحرین

04دسامبر
بحرین میں ہر صیہونی دشمن اور جارح ہے، آیت اللہ شیخ عیسیٰ قاسم

بحرین میں ہر صیہونی دشمن اور جارح ہے، آیت اللہ شیخ عیسیٰ قاسم

بحرین کے نامور شیعہ عالم دین آیت اللہ شیخ عیسی قاسم نے ملت بحرین سے درخواست کی ہے کہ وہ اپنے ملک میں صیہونیوں کے آنے پر اعتراض کریں۔

31اکتبر
آل خلیفہ کی جیل میں قید بحرینی شہید/آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کی شدید مذمت

آل خلیفہ کی جیل میں قید بحرینی شہید/آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کی شدید مذمت

آل خلیفہ کی جیل میں تشدد اور بربریت کا شکار ہو کر شہید ہونے والے بحرینی شہری علی قنبر کی شہادت پر آیت اللہ شیخ عیسی قاسم نے تعزیت پیش کی۔

01می
بحرین کا وجود خطرے میں ہے، آیت اللہ شیخ عیسی قاسم

بحرین کا وجود خطرے میں ہے، آیت اللہ شیخ عیسی قاسم

انقلاب بحرین کے قائد اور تحریک اسلامی کے رہنما آیت اللہ شیخ عیسی قاسم نے جمعے کے روز اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ بحرین کی بقا اور دوام کا دار و مدار بنیادی اور حقیقی اصلاحات پر ہے۔

29آوریل
بحرین کی سیاسی فعال خاتون کو آل خلیفہ کی قید سے رہائی مل گئی+ویڈیو

بحرین کی سیاسی فعال خاتون کو آل خلیفہ کی قید سے رہائی مل گئی+ویڈیو

"جنبش العمل الاسلامی بحرین" کے شیخ عبد اللہ صالح نے اپنے ایک پیغام میں آل خلیفہ کی قید سےسیاسی فعال خاتون "زکیہ عیسیٰ بربوری" کی آزادی پر مبارکباد پیش کی اور ایک دوسرے قیدی "محمد عبد الحسن حبیب" کی صحت و سلامتی کے متعلق تحقیق کرنے کا مطالبہ کیا۔ انہوں نے آل خلیفہ کے ظالمانہ نظام کو ان قیدیوں کی جانوں کا ذمہ دار ٹھہراتے ہوئے تمام قیدیوں کی رہائی پر زور دیا۔

19آوریل
بحرین کے شیعہ عالم دین کی بھوک ہڑتال

بحرین کے شیعہ عالم دین کی بھوک ہڑتال

بحرین کے شہر "جو" کے سینٹرل جیل میں 10 سال سے قید حجۃالاسلام والمسلمین شیخ المحروس نے زیادہ آزار و اذیت پہنچانے اور علاج کی سہولت سے محروم رکھنے پر احتجاجا بھوک ہڑتال کی ہے۔

16مارس
مساجد کے ساتھ امام بارگاہوں کو بھی افادہ عمومی کے لئے کھول دیا جائے، علمائے بحرین

مساجد کے ساتھ امام بارگاہوں کو بھی افادہ عمومی کے لئے کھول دیا جائے، علمائے بحرین

علمائے بحرین نے امام بارگاہوں کی اہمیت پر زور دیتے ہوئے کہا کہ امام بارگاہیں بھی عبادت کے مراکز ہیں جن پر مساجد کے ساتھ ساتھ توجہ دینی چاہئے اور مساجد کو کھولنے کی اجازت کے ساتھ امام بارگاہوں کو بھی اجازت ملنی چاہئے۔ 

16فوریه
اسرائیل کے ساتھ آل خلیفہ حکومت کے تعلقات برقرار کرنے کا مقصد قوم کی رسوائی کے سوا کچھ نہیں،آیت اللہ شیخ عیسی قاسم

اسرائیل کے ساتھ آل خلیفہ حکومت کے تعلقات برقرار کرنے کا مقصد قوم کی رسوائی کے سوا کچھ نہیں،آیت اللہ شیخ عیسی قاسم

قابل ذکر ہے کہ بحرین میں ظالم و جابر آل خلیفہ حکومت کے خلاف انقلابیوں کی تحریک چودہ فروری دو ہزار گیارہ سے جاری ہے جبکہ اس عرصے کے دوران گیارہ ہزار سے زائد بحرینیوں کو گرفتار کیا گیا جن میں سے آل خلیفہ حکومت نے بعض کی شہریت تک کو منسوخ کر دیا۔

07ژانویه
بحرین ایک بڑے جیل میں تبدیل ہو گیا ہے، آیت اللہ شیخ عیسیٰ قاسم

بحرین ایک بڑے جیل میں تبدیل ہو گیا ہے، آیت اللہ شیخ عیسیٰ قاسم

بحرین کی اسلامی تحریک کے رہنما کا کہنا ہے کہ بحرینی عوام پر روا رکھے جانے والے ظلم و ستم نے بحرین کو ایک بڑے جیل میں تبدیل کر دیا ہے۔

29دسامبر
بحرین میں شیخ علی سلمان کی آزادی کے لیے احتجاجی مظاہرہ+تصاویر

بحرین میں شیخ علی سلمان کی آزادی کے لیے احتجاجی مظاہرہ+تصاویر

بحرینی عوام نے ڈکٹیٹر آل خلیفہ حکومت کی جیل سے شیخ علی سلمان کی جلد از جلد رہائی کا مطالبہ کیا۔ بحرین کی کٹھ پتلی عدلیہ نے جمعیت الوفاق کے سربراہ شیخ علی سلمان پر اٹھائیس دسمبر دوہزار چودہ کو قطر کے لئے جاسوسی کا جھوٹا الزام عائد کر کے انہیں عمر قید کی سزا سنائی تھی۔