14

آیت اللہ حافظ سید ریاض نجفی کی ہمشیرہ انتقال کر گئیں

  • News cod : 16005
  • 22 آوریل 2021 - 19:46
آیت اللہ حافظ سید ریاض نجفی کی ہمشیرہ انتقال کر گئیں
سربراہ وفاق المدارس الشیعہ پاکستان حضرت آیت اللہ حافظ سید ریاض حسین نجفی کی ہمشیرہ اور مولانا سید فیاض حسین نقوی مرحوم کی زوجہ لاہور میں انتقال کر گئیں ہیں۔

وفاق ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق، سربراہ وفاق المدارس الشیعہ پاکستان حضرت آیت اللہ حافظ سید ریاض حسین نجفی کی ہمشیرہ اور مولانا سید فیاض حسین نقوی مرحوم کی زوجہ لاہور میں انتقال کر گئیں ہیں۔

مرحومہ کی نماز جنازہ کل 23 اپریل بعد از نماز جمعہ حوزہ علمیہ جامعہ المنتظر عج لاہور میں ادا کی جائے گی۔

مختصر لنک : https://wifaqtimes.com/?p=16005