17

قدس کو باہمی یکجہتی اور امام زمانؑ سے بیعت کرتے ہوئے منایا جائے، علامہ اصغر علی سیفی

  • News cod : 16797
  • 07 می 2021 - 4:45
قدس کو باہمی یکجہتی اور امام زمانؑ سے بیعت کرتے ہوئے منایا جائے، علامہ اصغر علی سیفی
وفاق المدارس شعبہ قم کے مدیر حجۃ الاسلام والمسلمین علی اصغر سیفی نے اپنے ایک بیان میں کہا قدس کو باہمی یکجہتی اور امام زمان عج سے بیعت کرتے ہوئے منایا جائے۔

وفاق ٹائمز کے رپورٹ کے مطابق،  وفاق المدارس شعبہ قم کے مدیر حجۃ الاسلام والمسلمین علی اصغر سیفی نے اپنے ایک بیان میں کہا قدس کو باہمی یکجہتی اور امام زمان عج سے بیعت کرتے ہوئے منایا جائے۔

انہوں نے کہا کہ روایات کی رو سے امام زمان عج اور انکے مخلص و باوفا انصار بیت المقدس کو یہودیوں اور سفیانیوں سے آزاد کروائیں گے۔کیا بہتر ہوتا اس دن کو تمام شیعہ تنظیمیں اور انجمنیں باہمی اتفاق و ہمدلی کے ساتھ مناتیں اور اہل ایمان و انتظار کی یکجہتی کا بھرپور مظاہرہ کرتیں اور امام زمان عج کے ساتھ بیعت کرتے ہوئے اپنے پروگراموں کا آغاز کرتے۔

مختصر لنک : https://wifaqtimes.com/?p=16797