احتجاج

03آوریل
کراچی پریس کلب پر اسرائیل مخالف احتجاجی مظاہرہ

کراچی پریس کلب پر اسرائیل مخالف احتجاجی مظاہرہ

احتجاجی مظاہرے کے اختتام پر اسرئیلی جھنڈے بھی نذر آتش کئے گئے۔

27سپتامبر
ایرانی عوام انقلابِ اسلامی کے حامی اور نظامِ اسلامی کے مدافع ہیں، آیت اللہ نوری ہمدانی

ایرانی عوام انقلابِ اسلامی کے حامی اور نظامِ اسلامی کے مدافع ہیں، آیت اللہ نوری ہمدانی

دینی مقدسات کی توہین، لوگوں کے حقوق کی پائمالی اور بیت المال کا نقصان انتہائی قابل مذمت ہے۔

23آوریل
لاپتہ شیعہ افراد بازیاب نہیں ہوئے تو ریاستی اداروں کو احتجاج کا ہدف بنائیں گے، شیعہ مسنگ پرسنز کمیٹی

لاپتہ شیعہ افراد بازیاب نہیں ہوئے تو ریاستی اداروں کو احتجاج کا ہدف بنائیں گے، شیعہ مسنگ پرسنز کمیٹی

پریس کانفرنس کرتے ہوئے رہنماؤں نے کہا کہ مختلف ذرائع کے ذریعے ہمیں خبر دی جا رہی ہے کہ آپ کے جوان اب اس دنیا میں نہیں رہے، مسنگ پرسنز کے اہل خانہ ہم سے سوال کر رہے ہیں کہ ہم اپنے پیاروں کو زندہ سمجھیں یا مردہ۔

07مارس
ملتان، سانحہ پشاور کیخلاف شیعہ علماء کونسل اور جے ایس او کی احتجاجی ریلی

ملتان، سانحہ پشاور کیخلاف شیعہ علماء کونسل اور جے ایس او کی احتجاجی ریلی

قائدملت جعفریہ علامہ سید ساجد علی نقوی کی اپیل پر ملک کے دیگر شہروں کی طرح ملتان میں بھی شیعہ علماء کونسل اور جعفریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کے زیراہتمام سانحہ پشاور کیخلاف یوم احتجاج منایا گیا،

06مارس
حکومت دہشت گردوں کے مقابلے میں بے بس نہیں بے حس ہے، علامہ مرید حسین نقوی کی وفاق ٹائمز سے گفتگو

حکومت دہشت گردوں کے مقابلے میں بے بس نہیں بے حس ہے، علامہ مرید حسین نقوی کی وفاق ٹائمز سے گفتگو

وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے سینئر نائب صدر علامہ سید مرید حسین نقوی نے "وفاق ٹائمز" سے گفتگو میں کہاکہ ہمارا حکومت اور پاک فوج سے مطالبہ ہے کہ جس طرح کئی علاقوں اور صوبوں میں سرچ آپریشن کے ذریعے دہشتگردوں کا صفایا کیا ہے اسی طرح ان عناصر کو بھی گرفتار کیا جائے تاکہ ملکی سالمیت برقرار رہے۔

30آگوست
عزاداری کے خلاف درج ایف آئی آرز کو واپس نہ لیا گیا تو احتجاج کریں گے، علامہ سبطین سبزواری

عزاداری کے خلاف درج ایف آئی آرز کو واپس نہ لیا گیا تو احتجاج کریں گے، علامہ سبطین سبزواری

وزیراعظم عمران خان، وزیر اعلی پنجاب عثمان بزدار اور چیف جسٹس امیر محمد بھٹی سے سوال ہے کہ موجودہ حکومت یزید کی پیروکار ہے یا ریاست مدینہ کے سردار کی ؟

05جولای
وفاق المدارس الشیعہ کا گستاخ اہل بیت عبد الرحمن سلفی کی گرفتاری کا مطالبہ

وفاق المدارس الشیعہ کا گستاخ اہل بیت عبد الرحمن سلفی کی گرفتاری کا مطالبہ

وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے سیکرٹری جنرل علامہ محمد افضل حیدری نے رسول اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے خاندان کی جلیل القدر ہستیوں کی شان میں گستاخی کرنے والے بدبخت عبد الرحمن سلفی کے خلاف فوری سخت کارروائی کا مطالبہ کرتے ہوئے بھر پور احتجاج کاعندیہ دیاہے۔

20می
حماس کے راکٹ حملے جائز ہیں، صدر عارف علوی

حماس کے راکٹ حملے جائز ہیں، صدر عارف علوی

ڈاکٹر عارف علوی نے کہا کہ ہم نے بھی تمام ممالک نے اسرائیلی جارحیت کی بس مذمت کی، عالمی سطح پر مسلمان خود کمزور ہیں، اسی لیے ہمیں طاقت ور کی آواز سننا پڑے گی۔ صدر مملکت کا کہنا تھا کہ کسی قابض کے خلاف مزاحمت عالمی قوانین کے تحت جائز ہے، حماس کی جانب سے اسرائیل پر کئے جانے والے راکٹ حملوں کو جائز سمجھتا ہوں۔

16می
اسرائیلی پرچم نصب کرنے پر ایران کے وزیرخارجہ کا احتجاج، ویانا کا دورہ منسوخ

اسرائیلی پرچم نصب کرنے پر ایران کے وزیرخارجہ کا احتجاج، ویانا کا دورہ منسوخ

محمد جواد ظریف نے ویانا میں وزارت خارجہ اور ایوان صدر پر غاصب اور جابرصیہونی حکومت کا پرچم نصب کئے جانے پر بطور احتجاج ویانا کا دورہ منسوخ کردیا۔