13

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کی عراق میں آیت اللہ العظمی حافظ بشیر نجفی سے ملاقات

  • News cod : 18115
  • 30 می 2021 - 18:42
وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کی عراق میں آیت اللہ العظمی حافظ بشیر نجفی سے ملاقات
اسلامی جمہوریہ پاکستان کے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے اپنے تین روزہ دورے کے دوران آج عراق میں مقیم نامور عالم دین آیت اللہ العظمی حافظ بشیر نجفی سے ان کے دفتر میں ملاقات کی.

وفاق ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق، اسلامی جمہوریہ پاکستان کے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے اپنے تین روزہ دورے کے دوران آج عراق میں مقیم نامور عالم دین آیت اللہ العظمی حافظ بشیر نجفی سے ان کے دفتر میں ملاقات کی.

اس ملاقات میں حکومت کی طرف سے زائرین کی سہولیات کے لیے کیے گئے اقدامات اور اہم مسائل پر گفتگو ہوئی.

مختصر لنک : https://wifaqtimes.com/?p=18115