شاہ محمود قریشی آیت اللہ حافظ بشیر نجفی

30می
وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کی عراق میں آیت اللہ العظمی حافظ بشیر نجفی سے ملاقات

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کی عراق میں آیت اللہ العظمی حافظ بشیر نجفی سے ملاقات

اسلامی جمہوریہ پاکستان کے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے اپنے تین روزہ دورے کے دوران آج عراق میں مقیم نامور عالم دین آیت اللہ العظمی حافظ بشیر نجفی سے ان کے دفتر میں ملاقات کی.