5

آیات عظام مکارم شیرازی اور جعفر سبحانی کی خصوصی ملاقات+تصاویر

  • News cod : 18127
  • 30 می 2021 - 18:47
آیات عظام مکارم شیرازی اور جعفر سبحانی کی خصوصی ملاقات+تصاویر
28 مئی کی صبح کو آیت اللہ العظمی جعفر سبحانی نے آیت اللہ العظمی مکارم شیرازی سے ملاقات کی جس میں انہوں نے آیت اللہ مکارم کی صحتیابی پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے ان کی سلامتی اور طول عمر کے لئے دعا کی۔

وفاق ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق، 28 مئی کی صبح کو آیت اللہ العظمی جعفر سبحانی نے آیت اللہ العظمی مکارم شیرازی سے ملاقات کی جس میں انہوں نے آیت اللہ مکارم کی صحتیابی پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے ان کی سلامتی اور طول عمر کے لئے دعا کی۔

مختصر لنک : https://wifaqtimes.com/?p=18127