مکارم شیرازی

23ژوئن
آیت اللہ مکارم شیرازی کی حوزہ کے نصاب، طلاب کی معیشت اور معاشرے کی ضروریات پر توجہ دینے کی تاکید

آیت اللہ مکارم شیرازی کی حوزہ کے نصاب، طلاب کی معیشت اور معاشرے کی ضروریات پر توجہ دینے کی تاکید

آیت اللہ العظمٰی مکارم شیرازی نے دروس خارج کو وسعت دینے، حوزوی نصاب کے ارتقاء، طلاب کی معیشت، معاشرے کی ضروریات اور حوزه ہائے علمیه کی ہزار سالہ علمی کامیابیوں کو بیان کرنا، حوزه علمیه کی اہم زمہ داری قرار دیا۔

24سپتامبر
امام رضا (ع) کی سیاسی زندگی پر مبنی کانفرنس کے نام آیت اللہ مکارم شیرازی کا پیغام

امام رضا (ع) کی سیاسی زندگی پر مبنی کانفرنس کے نام آیت اللہ مکارم شیرازی کا پیغام

امام رضا علیہ السلام نے مامون کی ولی عہدی کو علوم اسلامی کے پھیلانے، دین کی نظریاتی بنیادوں کو مضبوط کرنے، دین کی حقانیت کو ثابت کرنے، دوسرے ادیان و مذاہب کے پیشواوں کے ساتھ بحث و مباحثہ کا موقع فراہم کرنے کے لیے قبول کیا تھا

18مارس
سعودی عرب میں واقع ہونے والے حادثہ پر حضرت آیة اللہ العظمی مکارم شیرازی کا پیغام

سعودی عرب میں واقع ہونے والے حادثہ پر حضرت آیة اللہ العظمی مکارم شیرازی کا پیغام

ہمارا عقیدہ ہے کہ افغانستان، پاکستان، یمن، عراق، شام اور دوسرے اسلامی ممالک میں ناحق بہنے والے شہدا کے خون کا انتقام ، خداوندعالم ضرور لے گا۔

30می
آیات عظام مکارم شیرازی اور جعفر سبحانی کی خصوصی ملاقات+تصاویر

آیات عظام مکارم شیرازی اور جعفر سبحانی کی خصوصی ملاقات+تصاویر

28 مئی کی صبح کو آیت اللہ العظمی جعفر سبحانی نے آیت اللہ العظمی مکارم شیرازی سے ملاقات کی جس میں انہوں نے آیت اللہ مکارم کی صحتیابی پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے ان کی سلامتی اور طول عمر کے لئے دعا کی۔

14آوریل
آیت اللہ العظمی مکارم شیرازی ہسپتال میں داخل ہیں، دعا کی اپیل

آیت اللہ العظمی مکارم شیرازی ہسپتال میں داخل ہیں، دعا کی اپیل

مرجع عالیقدر حضرت آیت اللہ العظمی ناصر مکارم شیرازی علالت کے باعث ایران کے مقامی ہسپتال میں داخل ہیں، مومنین سے اس ماہ مبارک میں دعا کی اپیل ہے.