10

دینی طالبات ان کو مجازی تبلیغ کے میدان میں سرگرم عمل ہونا چاہئے،حجۃ الاسلام محمد شیخ الاسلامی

  • News cod : 18206
  • 03 ژوئن 2021 - 12:17
دینی طالبات ان کو مجازی تبلیغ کے میدان میں سرگرم عمل ہونا چاہئے،حجۃ الاسلام محمد شیخ الاسلامی
حجۃ الاسلام محمد شیخ الاسلامی نے خواہران کے تعلیمی ادارے "معصومیہ ہائیر ایجوکیشن انسٹی ٹیوٹ" کے سربراہ حجۃ الاسلام عشرتی سے ملاقات میں کہاکہ اس ادارے کی تعلیمی خدمات اور مقام کے پیش نظر ہمیں یقین ہے کہ دینی تبلیغ کے میدان میں دینی طالبات اہم کردار ادا کر سکتی ہیں۔

وفاق ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق، حجۃ الاسلام محمد شیخ الاسلامی نے خواہران کے تعلیمی ادارے “معصومیہ ہائیر ایجوکیشن انسٹی ٹیوٹ” کے سربراہ حجۃ الاسلام عشرتی سے ملاقات میں کہاکہ اس ادارے کی تعلیمی خدمات اور مقام کے پیش نظر ہمیں یقین ہے کہ دینی تبلیغ کے میدان میں دینی طالبات اہم کردار ادا کر سکتی ہیں۔
انہوں نے دفتر تبلیغات اسلامی اور “معصومیہ” کے باہمی تعاون کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہا: دفتر تبلیغات اسلامی سائبر اسپیس (فضائے مجازی)، آرٹ اور میڈیا کے شعبوں میں “معصومیہ ہائیر ایجوکیشن انسٹی ٹیوٹ ” کے ساتھ تعاون کرنے کے لئے ہر وقت تیار ہے۔

مختصر لنک : https://wifaqtimes.com/?p=18206