تعلیمی

21می
اساتذہ کو چاہئے کہ وہ زمانے کے تقاضوں کے مطابق طلبہ کی دینی اور تعلیمی ضروریات کو پہچانیں، حجت الاسلام اصغر عرفانی

اساتذہ کو چاہئے کہ وہ زمانے کے تقاضوں کے مطابق طلبہ کی دینی اور تعلیمی ضروریات کو پہچانیں، حجت الاسلام اصغر عرفانی

حجت الاسلام والمسلمین عرفانی نے کہا: موجودہ دور میں تیکنالوجی کی پیشرفت کی وجہ سے تعلیمی ذرائع اور مدارس میں طلباء کے تعلیمی طور طریقوں میں بھی جدت دیکھنے کو ملتی ہے۔

28آگوست
تعلیمی اور پبلک ڈیلنگ اداروں میں داخل ہونے کیلیے ویکسی نیشن لازمی قرار

تعلیمی اور پبلک ڈیلنگ اداروں میں داخل ہونے کیلیے ویکسی نیشن لازمی قرار

نوٹیفکیشن کے مطابق پبلک ڈیلنگ کے تمام ادارے، ٹرین اور بزریعہ سڑک سفر کے لئے ویکسیشن 15 اکتوبر تک کروا لی جائے،

04آگوست
سندھ کے علاوہ ملک بھر کے تعلیمی ادارے بند نہ کرنے کا فیصلہ

سندھ کے علاوہ ملک بھر کے تعلیمی ادارے بند نہ کرنے کا فیصلہ

وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود کی زیر صدارت بین الصوبائی وزرائے تعلیم کانفرنس کا اجلاس ہوا، جس میں تعلیمی اداروں میں کورونا ایس او پیز کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا گیا، اور تعلیمی اداروں میں کورونا ایس او پیز پر عملدر آمد کے لیے مختلف آپشنز پر غور ہوا۔

03ژوئن
دینی طالبات ان کو مجازی تبلیغ کے میدان میں سرگرم عمل ہونا چاہئے،حجۃ الاسلام محمد شیخ الاسلامی

دینی طالبات ان کو مجازی تبلیغ کے میدان میں سرگرم عمل ہونا چاہئے،حجۃ الاسلام محمد شیخ الاسلامی

حجۃ الاسلام محمد شیخ الاسلامی نے خواہران کے تعلیمی ادارے "معصومیہ ہائیر ایجوکیشن انسٹی ٹیوٹ" کے سربراہ حجۃ الاسلام عشرتی سے ملاقات میں کہاکہ اس ادارے کی تعلیمی خدمات اور مقام کے پیش نظر ہمیں یقین ہے کہ دینی تبلیغ کے میدان میں دینی طالبات اہم کردار ادا کر سکتی ہیں۔