13

آیت اللہ العظمی مکارم شیرازی کے بھائی کی وفات پر وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے سربراہ کا تعزیتی پیغام

  • News cod : 18245
  • 04 ژوئن 2021 - 18:32
آیت اللہ العظمی مکارم شیرازی کے بھائی کی وفات پر وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے سربراہ کا تعزیتی پیغام
آیت اللہ العظمیٰ مکارم شیرازی کے بھائی عزیز مکارم کی رحلت پر وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے سربراہ آیت اللہ حافظ سید ریاض حسین نجفی نے آیت اللہ العظمیٰ مکارم شیرازی اور مرحوم کے خاندان کی خدمت میں تعزیت پیش کی ہے۔

وفاق ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق،آیت اللہ العظمیٰ مکارم شیرازی کے بھائی عزیز مکارم کی رحلت پر وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے سربراہ آیت اللہ حافظ سید ریاض حسین نجفی نے آیت اللہ العظمیٰ مکارم شیرازی اور مرحوم کے خاندان کی خدمت میں تعزیت پیش کی ہے۔

میڈیا سیل کی جانب سے جاری ہونے والے بیان میں انہوں نے کہا ہے کہ خدا کی رحمت و مغفرت مرحوم کے شامل حال ہوں اور حضرت آیت اللہ العظمیٰ مکارم شیرازی اور دیگر تمام پسماندگان کو پروردگار عالم اجر جزیل عطا فرمائے۔

مختصر لنک : https://wifaqtimes.com/?p=18245