14

ملکی مفادات کے تحفظ کے لئے سب انتخابات میں شرکت کریں،آیت اللہ العظمی جعفر سبحانی

  • News cod : 18589
  • 15 ژوئن 2021 - 12:49
ملکی مفادات کے تحفظ کے لئے سب انتخابات میں شرکت کریں،آیت اللہ العظمی جعفر سبحانی
اس آیہ مبارکہ سے الہام لیتے ہوئے ملکی مفادات کے تحفظ اور اسلامی نظام کے استحکام کی خاطر سب انتخابات میں شرکت کریں اور مومن، دیندار اور موثر شخص کو ووٹ دیں۔

وفاق ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق، آیۃ اللہ جعفر سبحانی نے بیانیہ صادر کر کے سب کو انتخابات میں شرکت کی دعوت دی ہے۔ ان کے اس بیانیہ کا متن اس طرح ہے:

بسم الله الرحمن الرحیم

واعتصموا بحبل الله جمیعاً ولا تفرّقوا

 وحدت خدا کی نعمت ہے کہ جس کی برکتیں بہت زیادہ ہیں۔ خداوندعالم سب کو «حبل‌الله المتین» سے تمسک کرنے کا امر فرماتا ہے۔

اس آیہ مبارکہ سے الہام لیتے ہوئے ملکی مفادات کے تحفظ اور اسلامی نظام کے استحکام کی خاطر سب انتخابات میں شرکت کریں اور مومن، دیندار اور موثر شخص کو ووٹ دیں۔

ان شاء اللہ خدا کے فضل و کرم اور ملت کے اتحاد و وحدت کی برکت سے تمام مشکلات دور ہوں گی۔

جعفر سبحانی

14 جون 2021ء

مختصر لنک : https://wifaqtimes.com/?p=18589